کنڑ،فوجی بیس و چوکیوں پرحملے،7 ہلاک و زخمی

صوبہ کنڑ کے سرکانو، غازی آباد اور اسمار اضلاع میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے فوجی بیس اور چوکیوں پر حملہ کیا۔ اطلاعات کے مطابق منگل کےروز 2015-06-02 مقامی وقت کے مطابق شام پانچ بجے اور چھ بجے نواپاس اور خنجر نامی چوکیوں پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں […]

صوبہ کنڑ کے سرکانو، غازی آباد اور اسمار اضلاع میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے فوجی بیس اور چوکیوں پر حملہ کیا۔

اطلاعات کے مطابق منگل کےروز 2015-06-02 مقامی وقت کے مطابق شام پانچ بجے اور چھ بجے نواپاس اور خنجر نامی چوکیوں پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں نواپاس چوکی میں تعینات ایک فوجی ہلاک جبکہ دوسرا زخمی اور خنجر نامی چوکی میں بھی ایک فوجی مارا گیا۔

ضلع غازی آباد سے اطلاع ملی ہےکہ منگل کےروز مقامی وقت کے مطابق سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے سونک کے علاقے میں فوجی کاروان پر حملہ کیا، جس میں ایک فوجی ہلاک ہونے کے علاوہ متعدد گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔

جہادی ذرائع نے ضلع اسمار سے اطلاع دی ہےکہ منگل کےروز مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے نو بجے مجاہدین نے فوجی بیس کو میزائلوں کا نشانہ بنایا اور اس دوران 4 میزائل بیس کے اندر گریں، جن سے بیس کو آگ لگ گيا اور وہاں تعینات فوجیوں میں سے 3 زخمی ہوئيں۔