کنڑ،فوجی بیس و چوکیوں پر حملہ، دھماکے، 3 اہلکار

مقامی جنگجوؤں اور فوجیوں پر صوبہ کنڑ ضلع سرکانو میں دھماکے ہوئيں،جبکہ مجاہدین نے ضلع غازی آباد میں فوجی بیس پر حملہ کیا۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق پیر کے روز 2015-12-14 مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ ضلع سرکانو کے  یرقانہ چوکی کے قریب مقامی جنگجوؤں پر ہونے والے دھماکہ سے […]

مقامی جنگجوؤں اور فوجیوں پر صوبہ کنڑ ضلع سرکانو میں دھماکے ہوئيں،جبکہ مجاہدین نے ضلع غازی آباد میں فوجی بیس پر حملہ کیا۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق پیر کے روز 2015-12-14 مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ ضلع سرکانو کے  یرقانہ چوکی کے قریب مقامی جنگجوؤں پر ہونے والے دھماکہ سے ہدایت ولد فضل نامی جنگجو ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔

دوسری جانب پیر کے روز مقامی وقت کے مطابق دوپہر ساڑھے بارہ بجے منو کنڈاو کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں پر ہونے والے دھماکہ سے 2 فوجی لقمہ اجل بن گئے۔

ضلع غازی آباد سے اطلاع ملی ہےکہ پیر کے روز  مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے جلالہ بیس اور دفاعی چوکیوں پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جو دیر تک جاری رہا، جس میں ایک فوجی کی زخمی ہونے اطلاع ملی۔