کنڑ،فوجی بیس و کاروان پر حملہ، 3 گاڑیاں تباہ، 6 ہلاک

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ کنڑ کے اسماراور غازی آباد اضلاع میں فوجی کاروان اور بیس پر حملہ کیا۔ اطلاعات کے مطابق بدھ کے روز 2015-12-23 مقامی وقت کے مطابق شام چھ بجے کے لگ بھگ ضلع اسمار کے ڈب خوڑ کے علاقے میں فوجی کاروان پر گھات کی صورت میں حملہ کیا،جس کے […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ کنڑ کے اسماراور غازی آباد اضلاع میں فوجی کاروان اور بیس پر حملہ کیا۔

اطلاعات کے مطابق بدھ کے روز 2015-12-23 مقامی وقت کے مطابق شام چھ بجے کے لگ بھگ ضلع اسمار کے ڈب خوڑ کے علاقے میں فوجی کاروان پر گھات کی صورت میں حملہ کیا،جس کے نتیجے میں ایک فوجی ٹینک، ایک رینجر اور ایک سپلائی گاڑی تباہ ہونے کے علاوہ 6 سیکورٹی اہلکار بھی مارے گئے۔

ضلع غازی آباد سے اطلاع ملی ہے کہ جمعرات کے روز 2015-12-24 مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ جلالہ بیس اور دفاعی چوکیوں پر مجاہدین نے ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جو شام چار بجے تک جاری رہا،جس کے نتیجے میں دشمن کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا ہوا، لیکن اطلاع موصول ہونے تک تفصیل موصول نہ ہوسکا۔