کنڑ،چوکیوں پرحملہ،جنگجوؤں پردھماکہ،2ہلاک

صوبہ کنڑ کے مرہ ورہ اور سرکانو اضلاع میں جنگجوؤں پردھماکہ اور چوکیوں پر مجاہدین نے حملہ کیا۔ اطلاعات کے مطابق اتوار کےروز 2015-06-07 مقامی وقت کے مطابق دن دس بجے کے لگ بھگ ضلع مرہ ورہ کے  لاہور ڈاگ کے مقام پر جنگجوؤں پر ہونے والے دھماکہ سے تین جنگجو شدید زخمی ہوئيں۔ ضلع […]

صوبہ کنڑ کے مرہ ورہ اور سرکانو اضلاع میں جنگجوؤں پردھماکہ اور چوکیوں پر مجاہدین نے حملہ کیا۔

اطلاعات کے مطابق اتوار کےروز 2015-06-07 مقامی وقت کے مطابق دن دس بجے کے لگ بھگ ضلع مرہ ورہ کے  لاہور ڈاگ کے مقام پر جنگجوؤں پر ہونے والے دھماکہ سے تین جنگجو شدید زخمی ہوئيں۔

ضلع سرکانو سے موصولہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اتوار کے روز مقامی وقت کے مطابق شام سات بجے کے لگ بھگ ناوہ کے علاقے میں واقع تین چوکیوں پر مجاہدین نے شدید حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک ہوئيں۔