کنڑ،  فوجی چوکیوں پر مجاہدین کا حملہ، 4 اہلکار ہلاک

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ کنڑ کے دانگام اوروٹہ پور اضلاع میں فوجی چوکیوں پر حملہ کیا۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق بدھ کےروز 2015-10-07 مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ ضلع دانگام کے  زمان نامی چوکی کو مجاہدین نے سنائیپرگن کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں 3 سیکورٹی اہلکار […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ کنڑ کے دانگام اوروٹہ پور اضلاع میں فوجی چوکیوں پر حملہ کیا۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق بدھ کےروز 2015-10-07 مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ ضلع دانگام کے  زمان نامی چوکی کو مجاہدین نے سنائیپرگن کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں 3 سیکورٹی اہلکار مارے گئے۔

ضلع وٹہ پور سے اطلاع ملی ہےکہ بدھ کےروز مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے کے لگ بھگ پیرونی کے علاقے میں واقع چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس میں ایک فوجی ہلاک ہوا۔