کنڑ اور لغمان،چوکی اور بیس پر حملہ، دو اہلکار ہلاک

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نےکنڑ اور لغمان صوبوں میں فوجی بیس اور چوکی پر حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز مقامی وقت کے مطابق شام چھ بجے کے لگ بھگ صوبہ کنڑ ضلع مانوگئی کے  کانٹل بیس پر ہونے والے حملے میں ایک فوجی ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔ رپورٹ کے مطابق پیر […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نےکنڑ اور لغمان صوبوں میں فوجی بیس اور چوکی پر حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز مقامی وقت کے مطابق شام چھ بجے کے لگ بھگ صوبہ کنڑ ضلع مانوگئی کے  کانٹل بیس پر ہونے والے حملے میں ایک فوجی ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔

رپورٹ کے مطابق پیر کےروز مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے سات بجے صوبہ لغمان ضلع بادپش کے تودہ چینہ کے علاقے میں واقع چوکی پر حملے میں ایک فوجی مارا گیا۔