کنڑ اور میدان،فوجیوں اور جنگجوؤں پر حملے،6 ہلاک

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کنڑ اور میدان صوبوں میں کٹھ پتلی فوجوں اور جنگجوؤں پر حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کےمطابق اتوار کےروز  مغرب کے وقت صوبہ کنڑ ضلع سرکانو کے خنجر چوکی کے قریب مجاہدین کے حملے میں دو فوجی مارے گئے۔ دوسری جانب ضلع مرہ ورہ کے کارکنڈو کے علاقے میں مغرب ہی […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کنڑ اور میدان صوبوں میں کٹھ پتلی فوجوں اور جنگجوؤں پر حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کےمطابق اتوار کےروز  مغرب کے وقت صوبہ کنڑ ضلع سرکانو کے خنجر چوکی کے قریب مجاہدین کے حملے میں دو فوجی مارے گئے۔

دوسری جانب ضلع مرہ ورہ کے کارکنڈو کے علاقے میں مغرب ہی کےوقت اسی نوعیت حملے میں دو فوجی قتل ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق پیر کےروز صبح کے وقت اور اتوار کےروز سہ پہر کے وقت صوبہ میدان کے صدر مقام میدان شہر اور ضلع جلریز میں مجاہدین کے حملوں میں دو فوجی اور جنگجو ہلاک ہوئے۔