کنڑ اور میدان، چار فوجی چوکیوں پر مجاہدین کا حملہ

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کنڑ اور میدان صوبوں میں فوجی چوکیوں پر حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق بدھ کےروز مقامی وقت کےمطابق شام چار بجے کے لگ بھگ صوبہ کنڑ ضلع مرہ ورہ کے کارکنڈاو کے علاقے میں واقع دو فوجی چوکیوں پر مجاہدین نے حملہ کیا۔ دوسری جانب بدھ کےروز مقامی وقت […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کنڑ اور میدان صوبوں میں فوجی چوکیوں پر حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق بدھ کےروز مقامی وقت کےمطابق شام چار بجے کے لگ بھگ صوبہ کنڑ ضلع مرہ ورہ کے کارکنڈاو کے علاقے میں واقع دو فوجی چوکیوں پر مجاہدین نے حملہ کیا۔

دوسری جانب بدھ کےروز مقامی وقت کے مطابق سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ صوبہ میدان ضلع چک کے بندرسر اور بزرگ نامی دو چوکیوں پر مجاہدین نے اسی نوعیت کا حملہ کیا۔

ذرائع کے مطابق دونوں حملوں  میں دشمن کو مالی و جانی نقصانات کا سامنا ہوا۔