کنڑ و ننگرہار، جنگجوؤں پر حملے، چار اہلکار ہلاک و زخمی

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کنڑ اور ننگرہار صوبوں میں مقامی جنگجوؤں پر حملہ کیا۔۔ اطلاعات کے مطابق سنیچر کے روز 2015-12-26 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ صوبہ کنڑ  ضلع سرکانو کے قلعہ سر کے علاقے میں مجاہدین نے جنگجوؤں پر حملہ کیا، جس میں ایک جنگجو مارا گیا۔ […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کنڑ اور ننگرہار صوبوں میں مقامی جنگجوؤں پر حملہ کیا۔۔

اطلاعات کے مطابق سنیچر کے روز 2015-12-26 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ صوبہ کنڑ  ضلع سرکانو کے قلعہ سر کے علاقے میں مجاہدین نے جنگجوؤں پر حملہ کیا، جس میں ایک جنگجو مارا گیا۔

دوسری جانب سنیچر کے روز مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے تین بجے  خونی گاؤں کے قریب جنگجوؤں پر ہونے والے اسی نوعیت میں دو شرپسند زخمی ہوئے۔

صوبہ ننگرہار سے اطلاع ملی ہےکہ سنیچر کے روز 2015-12-26 مقامی وقت کے مطابق دوپہر بارہ بجے کے لگ بھگ ضلع سرخ رود کے  شمس پور کے علاقے میں جنگجوؤں کی گشتی پارٹی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس میں ایک جنگجو زخمی ہوا۔