کنڑ و پکتیکا حملے، دو ہلاک و زخمی، جنگجو سرنڈر

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کنڑ اور پکتیکا صوبوں میں سیکورٹی فورسز پر حملہ کیا۔ اطلاعات کے مطابق سنیچر کے روز 2016-01-02 مقامی وقت کے مطابق دوپہر بارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ کنڑ ضلع چپہ درہ کے  برجی کانڑی کے علاقے میں واقع نظم عامہ اہلکاروں کی چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کنڑ اور پکتیکا صوبوں میں سیکورٹی فورسز پر حملہ کیا۔

اطلاعات کے مطابق سنیچر کے روز 2016-01-02 مقامی وقت کے مطابق دوپہر بارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ کنڑ ضلع چپہ درہ کے  برجی کانڑی کے علاقے میں واقع نظم عامہ اہلکاروں کی چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس میں ایک اہلکار مارا گیا۔

صوبہ پکتیکا سے اطلاع ملی ہےکہ سنیچر کے روز مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ ضلع اومنہ کے مرکز کے قریب مجاہدین نے پولیس اہلکاروں پر حملہ کیا، جس میں ایک اہلکار زخمی ہوا۔

دوسری جانب ضلع یوسف خیل کے یوسف خیل گاؤں کے رہائشی نام نہاد قومی لشکر کے جنگجو ولی گل ولد باروان نے مخالفت سے دستبرداری کا اعلان کیا۔