کونڑ

کونڑ، قمچی ناوے چیک ڈیم کی تعمیر کا 90 فیصد کام مکمل

کونڑ، قمچی ناوے چیک ڈیم کی تعمیر کا 90 فیصد کام مکمل

کابل(الامارہ)
وزارت پانی و توانائی کا کہنا ہے کہ کونڑ کینال ڈیپارٹمنٹ ٹیکنیکل ٹیم نے مذکورہ صوبے کے ضلع وٹہ پور میں قمچی ناوے چیک ڈیم کی تعمیر کی نگرانی اور معاملات کو بہتر بنانے کے لیے متعلقہ حکام کو ضروری ہدایات دیں۔
معلومات کے مطابق؛ یہ چیک ڈیم وزارت پانی و توانائی کے مالی خرچ پر کونڑ کینال ڈیپارٹمنٹ کی نگرانی تحت تعمیر کی جا رہی ہے جس کا 90 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے۔