کونڑ

کونڑ میں مناگی پاور پلانٹ کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری

کونڑ میں مناگی پاور پلانٹ کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری

کابل(الامارہ)
افغانستان پاور کمپنی کے حکام اور کونڑ کی صوبائی انتظامیہ کی کوششوں سے مناگی پاور پلانٹ کی تعمیر و مرمت کا کام گزشتہ ہفتے سے شروع اور تیزی سے جاری ہے۔
کونڑ کے گورنر نے مناگی پاور پلانٹ دورے کے دوران تکنیکی عملے سے کہا کہ وہ کام کی رفتار تیز اور پاور پلانٹ کو بجلی پیدا کرنے کے لیے تیار کریں۔