کوہستانات ضلع ایک یوم کے سقوط کے بعدواپس مجاہدین کے کنٹرول میں ۔

کوہستانات کی ضلع جو لمبے عرصے سے اسلامی امارت کے مجاھدین کے کنٹرول میں تھا۔جس پرہفتے 22اگست کوکیمونسٹ جنرال دوستم کی طرف سے قبضے کرنے کی غرض سے حملہ کیاگيا۔مجاہدین نے دفاعی ٹکٹیک کے طورپرقصداپسپائی اختیارکی تاکہ دشمن کوغلط فہمی میں مبتلاکرسکے۔اسی لیے اتوار23اگست کوصبح تین اطراف سے مجاہدین کی طرف سے حملہ کیاگیااور ڈرپوک […]

کوہستانات کی ضلع جو لمبے عرصے سے اسلامی امارت کے مجاھدین کے کنٹرول میں تھا۔جس پرہفتے 22اگست کوکیمونسٹ جنرال دوستم کی طرف سے قبضے کرنے کی غرض سے حملہ کیاگيا۔مجاہدین نے دفاعی ٹکٹیک کے طورپرقصداپسپائی اختیارکی تاکہ دشمن کوغلط فہمی میں مبتلاکرسکے۔اسی لیے اتوار23اگست کوصبح تین اطراف سے مجاہدین کی طرف سے حملہ کیاگیااور ڈرپوک دشمن کوفرارپرمجبورکرکے واپس ضلع کاکنٹرول حاصل کرلیا، اور کمانڈرحامدکابلی سمیت کئی دوسرے کٹھ پتلیوں کے ہلاک جبکہ کئی رینجراوردوسری گاڑیاں تباہ اور جنگی سازوسامان غنیمت کئے گئے۔ دشمن کے لاشیں ابھی تک جنک کے میدان میں پڑے ہوئے ہیں۔ مکمل صفائی اور کنٹرول کے لیے لڑائی ابھی مضافات کی طرف پھیل گئی ہے۔

ترجمان امارت اسلامیہ افغانستان:قاری یوسف احمدی

8ذیقعدہ1336بمطابق 23اگست 2015