گردیز،پولیس گاڑی پر دھماکہ، چار اہلکار ہلاک

پولیس اہلکاروں کی گاڑی پر صوبہ پکتیا کے صدر مقام گردیز شہر میں دھماکہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز 2015-10-10 مقامی وقت کے مطابق دوپہر گیارہ بجے کے لگ بھگ گردیز شہر کے قریب  پولیس اہلکاروں کی رینجر گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکراکر تباہ ہوئی اور اس میں سوار 4 اہلکارلقمہ اجل بن گئے۔

پولیس اہلکاروں کی گاڑی پر صوبہ پکتیا کے صدر مقام گردیز شہر میں دھماکہ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز 2015-10-10 مقامی وقت کے مطابق دوپہر گیارہ بجے کے لگ بھگ گردیز شہر کے قریب  پولیس اہلکاروں کی رینجر گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکراکر تباہ ہوئی اور اس میں سوار 4 اہلکارلقمہ اجل بن گئے۔