گردیز، پولیس گاڑی پر حملہ، چار اہلکار قتل، اسلحہ غنیمت

پولیس اہلکاروں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پکتیا کے صدر مقام گردیز شہر میں حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز صبح کے وقت گردیز شہر کے مربوطہ علاقے میں مجاہدین نے پولیس گاڑی پر حملہ کیا، جس سے گاڑی تباہ اور اس میں سوار چار اہلکار ہلاک ہوئیں،جن کے تین کلاشنکوفیں، ایک […]

پولیس اہلکاروں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پکتیا کے صدر مقام گردیز شہر میں حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز صبح کے وقت گردیز شہر کے مربوطہ علاقے میں مجاہدین نے پولیس گاڑی پر حملہ کیا، جس سے گاڑی تباہ اور اس میں سوار چار اہلکار ہلاک ہوئیں،جن کے تین کلاشنکوفیں، ایک ہیوی مشین گن، ایک پستول اور دیگر فوجی سازوسامان مجاہدین نے غنیمت کرلیا۔