گریشک،چوکی اور گشتی پارٹی پر حملہ،چار ہلاک، گاڑی تباہ

پولیس اہلکاروں کی چوکی اور گاڑی پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے حملہ صوبہ ہلمند ضلع گریشک میں حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کےمطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب عشاء کے وقت پولیس ہیڈ کوارٹر کے قریب پولیس اہلکاروں کی رینجر گاڑی پر ہونے والے دھماکہ سے دو اہلکار ہلاک جبکہ تین زخمی ہوئے۔ دوسری […]

پولیس اہلکاروں کی چوکی اور گاڑی پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے حملہ صوبہ ہلمند ضلع گریشک میں حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کےمطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب عشاء کے وقت پولیس ہیڈ کوارٹر کے قریب پولیس اہلکاروں کی رینجر گاڑی پر ہونے والے دھماکہ سے دو اہلکار ہلاک جبکہ تین زخمی ہوئے۔

دوسری جانب جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب رات گیارہ بجے کے لگ بھگ بازار کے قریب واقع پولیس چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس میں دو اہلکار ہلاک ہوئے۔