گریشک، موسی قلعہ و لشکرگاہ میں 3 ٹینک اور ایک گاڑی تباہ

صوبہ ہلمندکے صدر مقام لشکرگاہ شہر اور گریشک و موسی قلعہ اضلاع میں کٹھ پتلی فوجوں پر حملے ہوئيں۔ اطلاعات کے مطابق جمعہ کےروز 2015-10-09 مقامی وقت کے مطابق دوپہر گیارہ بجے کے لگ بھگ ضلع گریشک کے حیدرآباد کے ٹمپی کے مقام پر فوجی ٹینک بارودی سرنگ کا نشانہ بن کر تباہ ہوا او […]

صوبہ ہلمندکے صدر مقام لشکرگاہ شہر اور گریشک و موسی قلعہ اضلاع میں کٹھ پتلی فوجوں پر حملے ہوئيں۔

اطلاعات کے مطابق جمعہ کےروز 2015-10-09 مقامی وقت کے مطابق دوپہر گیارہ بجے کے لگ بھگ ضلع گریشک کے حیدرآباد کے ٹمپی کے مقام پر فوجی ٹینک بارودی سرنگ کا نشانہ بن کر تباہ ہوا او ر اس میں سوار اہلکار ہلاک و زخمی ہوئيں۔

دریں اثناء مجاہدین نے تازہ دم اہلکاروں کو بھی نشانہ بنایا،جس میں دشمن کو مزید ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

ضلع موسی قلعہ سے موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز مقامی وقت کے مطابق دوپہر بارہ بجے کے لگ بھگ دیزور کے علاقے میں فوجی ٹینک دھماکہ سے خیز مواد سے تباہ اور اس میں سوار اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

دوسری جانب جمعہ کےروز مقامی وقت کے مطابق سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ مذکورہ مقام پر ایک بکتربند ٹینک اسی نوعیت دھماکہ سے تباہ اور اس میں سوار تمام اہلکار لقمہ اجل بن گئے۔

جہادی ذرائع نے لشکرگاہ شہر سے اطلاع دی ہےکہ جمعہ کےروز مقامی وقت کے مطابق سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ باباجی کے علاقے  سپین مسجد کے مقام پر مجاہدین نے فوجی کاروان پر حملہ کیا،جس کے نتیجے میں ایک کماز گاڑی جل کر خاکستر ہوئی، تاہم مزید تفصیل موصول نہ ہوسکا۔