گریشک و نادعلی،کمانڈر شدید زخمی، چار پولیس ہلاک

پولیس اہلکاروں اور مقامی جنگجوؤں کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ہلمند کے گریشک اور نادعلی اضلاع میں نشانہ بنایا۔ اطلاعات کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات بارہ بجے کے لگ بھگ ضلع گریشک کے نہرسراج کے علاقے بلوچان کے مقام پر مجاہدین نے 4 پولیس اہلکاروں […]

پولیس اہلکاروں اور مقامی جنگجوؤں کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ہلمند کے گریشک اور نادعلی اضلاع میں نشانہ بنایا۔

اطلاعات کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات بارہ بجے کے لگ بھگ ضلع گریشک کے نہرسراج کے علاقے بلوچان کے مقام پر مجاہدین نے 4 پولیس اہلکاروں کو سنائیپرگن سے مار  ڈالے۔

ضلع نادعلی سے اطلاع ملی ہےکہ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات ساڑھے آٹھ بجے خوشحال گاؤں  میں بم دھماکہ سے چوکی کمانڈر خدائے رحیم بم دھماکہ میں شدید زخمی ہوا، جن کے دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئیں۔