گیزآب میں چوکی کمانڈر 11 ساتھیوں سمیت سرنڈر

امارت اسلامیہ کے دعوت و ارشاد کمیشن کے کارکنوں کی دعوت کو لبیک کہتے ہوئے صوبہ دائی کنڈی ضلع گیزآب میں کمانڈر ساتھیوں سمیت مجاہدین سے آملے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب عشاء کے وقت مذکورہ ضلع کے تکاودار گاؤں کے رہائشی رحمت چوکی کمانڈر محمد صادق نے حقائق کا […]

امارت اسلامیہ کے دعوت و ارشاد کمیشن کے کارکنوں کی دعوت کو لبیک کہتے ہوئے صوبہ دائی کنڈی ضلع گیزآب میں کمانڈر ساتھیوں سمیت مجاہدین سے آملے۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب عشاء کے وقت مذکورہ ضلع کے تکاودار گاؤں کے رہائشی رحمت چوکی کمانڈر محمد صادق نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے 11 ساتھیوں سمیت مجاہدین سے آملے۔