ہرات،فورسز پر حملہ ودھماکہ، ٹینک تباہ، نائب کمانڈر سمیت 5ہلاک

صوبہ ہرات ضلع شینڈنڈ میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کٹھ پتلی دشمن کو نشانہ بنایا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق بدھ کےروز مقامی وقت کے مطابق شام چھ بجے کے لگ بھگ ضلع شینڈنڈ کے ملاسپنج کے علاقے میں فوجی ٹینک پر ہونے والے دھماکہ سے نائب کمانڈر ہلاک ہوا۔ دوسری جانب بدھ کےروز صبح […]

صوبہ ہرات ضلع شینڈنڈ میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کٹھ پتلی دشمن کو نشانہ بنایا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق بدھ کےروز مقامی وقت کے مطابق شام چھ بجے کے لگ بھگ ضلع شینڈنڈ کے ملاسپنج کے علاقے میں فوجی ٹینک پر ہونے والے دھماکہ سے نائب کمانڈر ہلاک ہوا۔

دوسری جانب بدھ کےروز صبح کے وقت غدیر پل کے علاقے میں پہلے کٹھ پتلی فوجوں پر دھماکہ اور بعد میں مجاہدین نے حملہ کیا، جس میں چار اہلکاروں کو ہلاکتوں کا  سامنا ہوا۔

اسی طرح بدھ کےروز مغرب کے وقت پشت شہر کے علاقے میں مجاہدین نے عصمت اللہ نامی فوجی کو مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں قتل کردیا اور ان کے اسلحہ کو غنیمت کرلی۔