ہرات،قندہار و زابل: فوجیوں پر حملے، 22 ہلاک و زخمی

سیکورٹی فورسز پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ہرات ، قندہار اور زابل صوبوں میں حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز شام کے وقت صوبہ قندہار ضلع شاہ ولیکوٹ کے چینار اور ماتو کے علاقوں میں یکے بعدیگرے دھماکوں نے تین فوجیوں کی جان لی۔ دوسری جانب جمعہ کے […]

سیکورٹی فورسز پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ہرات ، قندہار اور زابل صوبوں میں حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز شام کے وقت صوبہ قندہار ضلع شاہ ولیکوٹ کے چینار اور ماتو کے علاقوں میں یکے بعدیگرے دھماکوں نے تین فوجیوں کی جان لی۔

دوسری جانب جمعہ کے روز شام کے وقت صوبہ زابل ضلع ارغندآب کے شنوٹاٹ کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں دو فوجی ہلاک جبکہ تیسرا زخمی ہوا۔

صوبہ ہرات سے اطلاع ملی ہےکہ جمعہ کے روز دوپہر کے وقت ضلع شینڈنڈ کے چشمہ کے علاقے میں مجاہدین نے فوجی کاروان پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جو مغرب تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں پانچ اہلکار ہلاک جبکہ 11 زخمی ہوئے۔

ذرائع کے مطابق دشمن کی جوابی فائرنگ سے ایک مجاہد شہید جبککہ تین زخمی ہوئے۔ تقبلہ اللہ