ہرات، ریموٹ کنٹرول دھماکہ، ٹینک تباہ، دو ہلاک

کٹھ پتلی فوجوں کے ٹینک کو مجاہدین نے صوبہ ہرات ضلع شینڈنڈ میں ریموٹ کنٹرول بم کا نشانہ بنایا۔ موصولہ رپوٹ کے مطابق بدھ کے روز 2015-12-30 مقامی وقت کے مطابق صبح نو بجے کے لگ بھگ پولیس ہیڈکوارٹر  کے قریب کٹھ پتلی فوجوں کے ٹینک  کو مجاہدین نے ریموٹ کنٹرول بم کا نشانہ بناکر تباہ […]

کٹھ پتلی فوجوں کے ٹینک کو مجاہدین نے صوبہ ہرات ضلع شینڈنڈ میں ریموٹ کنٹرول بم کا نشانہ بنایا۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق بدھ کے روز 2015-12-30 مقامی وقت کے مطابق صبح نو بجے کے لگ بھگ پولیس ہیڈکوارٹر  کے قریب کٹھ پتلی فوجوں کے ٹینک  کو مجاہدین نے ریموٹ کنٹرول بم کا نشانہ بناکر تباہ کردیا اور اس میں  سوار اہلکاروں میں سے 2 ہلاک جبکہ 2 مزید زخمی ہوئیں۔