ہرات، کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ، ٹینک تباہ، 4 ہلاک

کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ہرات ضلع گذرہ میں حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات گیارہ بجے کے لگ بھگ تیزون کے علاقے میں مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ کیا، جو صبح تک جاری رہا، جس کے […]

کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ہرات ضلع گذرہ میں حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات گیارہ بجے کے لگ بھگ تیزون کے علاقے میں مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ کیا، جو صبح تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں 4 فوجی ہلاک جبکہ ایک زخمی ہونے کے علاوہ ایک ٹینک بھی تباہ ہوا۔