ہرات

ہرات ، سڑک کی تعمیر نو کا کام تیزی سے جاری

ہرات ، سڑک کی تعمیر نو کا کام تیزی سے جاری

کابل(الامارہ)
ہرات میونسپلٹی نے اپنے ایکس پیج پر لکھا ہے کہ مذکورہ میونسپلٹی کی جانب سے ہرات شہر سے گلان چوک تک سڑک کے جنوبی حصے کی تعمیر نو کا کام شروع اور عنقریب مکمل کردیا جائے گا ۔
میونسپلٹی کا مزید کہنا ہے کہ خواجہ گاؤں سڑک کے جنوبی حصے کی تعمیر نو کا منصوبہ بھی تیزی سے جاری ہے اور جلد ہی مکمل کرکے اس کا افتتاح کیا جائے گا۔