ہرات جیل میں وحشت اور نقصانات کےبابت اعلامیہ

ہرات جیل میں وحشت اور نقصانات کےبابت کمیشن برائے امورقیدی امارت اسلامیہ کا اعلامیہ المناک اطلاع ملی ہےکہ ہرات جیل میں کابل انتظامیہ کی فوجوں نے قیدیوں پر ایک مرتبہ پھر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 10 قیدی شہید جب کہ 22 زخمی ہوئے۔ اس سے قبل بھی جیلوں میں متعدد بار قیدیوں کے […]

ہرات جیل میں وحشت اور نقصانات کےبابت کمیشن برائے امورقیدی امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

المناک اطلاع ملی ہےکہ ہرات جیل میں کابل انتظامیہ کی فوجوں نے قیدیوں پر ایک مرتبہ پھر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 10 قیدی شہید جب کہ 22 زخمی ہوئے۔

اس سے قبل بھی جیلوں میں متعدد بار قیدیوں کے خلاف قوت آزمائی، زیادتی اور غیرقانونی اعمال سے فائدہ اٹھایا گیا اور جانی نقصان کا سبب بنا۔

امارت اسلامیہ نہتے قیدیوں پر اس طرح وحشت ناک حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔

عالمی حقوقی، انسانی اداروں اور غیرجانبدار فریقوں سے مطالبہ کرتی ہے کہ اس نوعیت کی وحشت کی روک تھام میں اپنی ذمہ داری ادا کریں،اس کے قصورواروں کی مذمت کریں اوران کی شناخت انسانی جرائم پیشہ افراد کے طور پر کریں۔

کمیشن برائے امور قیدی امارت اسلامیہ

12 ربیع الاول 1442 ھ بمطابق 20 اکتوبر 2020 ء