ہرات

ہرات: گزشتہ ایک سال میں ہرات سے 102 ملین ڈالر کی مختلف اشیاء برآمد کی گئیں

ہرات: گزشتہ ایک سال میں ہرات سے 102 ملین ڈالر کی مختلف اشیاء برآمد کی گئیں

 

ہرات چیمبر آف انڈسٹری اینڈ کامرس کے حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال اس صوبے سے 102 ملین ڈالر مالیت کی 76 ہزار 388 ٹن مختلف اشیا بیرون ممالک کو برآمد کی گئیں۔