ہلمند،پولیس چوکی پرحملہ، گاڑی پر دھماکہ، ہلاکتیں

صوبہ ہلمند کے صدرمقام لشکرگاہ شہر اور گریشک و  واشیر اضلاع میں دشمن پر حملے و دھماکے ہوئيں۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات گیارہ بجے کے لگ بھگ ضلع گریشک کے حیدرآباد کے علاقے میں واقع نظم عامہ اہلکاروں کی چوکی پر مجاہدین نے ہلکے […]

صوبہ ہلمند کے صدرمقام لشکرگاہ شہر اور گریشک و  واشیر اضلاع میں دشمن پر حملے و دھماکے ہوئيں۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات گیارہ بجے کے لگ بھگ ضلع گریشک کے حیدرآباد کے علاقے میں واقع نظم عامہ اہلکاروں کی چوکی پر مجاہدین نے ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے شدید حملہ کیا، جس کے نتیجے میں دشمن کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا ہوا۔

صوبائی دارالحکومت لشکرگاہ شہر سے اطلاع ملی ہےکہ پیرکےروز 2015-10-05 مقامی وقت کے مطابق دوپہر گیارہ بجے کے لگ بھگ باباجی کے علاقے عبدالعزیز پٹرولیم سروس کے قریب مجاہدین نے فوجی کاروان پر حملہ کیا اور اس دوران فوجی رینجر گاڑی چرہ دار بم سے تباہ ہونے علاوہ اس میں سوار اہلکار ہلاک و زخمی ہوئيں۔

جہادی ذرائع نے ضلع واشیر سے اطلاع دی ہےکہ پیرکےروز مقامی وقت کے مطابق سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ گورزان کے علاقے میں مجاہدین نے 2 فوجیوں کو  مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں مار ڈالے۔