ہلمند،پولیس چوکی پر حملہ، ٹینک بم کا شکار، ہلاکتیں

صوبہ ہلمند کے صدر مقام لشکرگاہ شہر میں پولیس چوکی پر مجاہدین کا حملہ،جبکہ ضلع ناوہ میں فوجی ٹینک دھماکہ سے تباہ ہوا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات دو بجے کے لگ بھگ صدر مقام لشکرگاہ شہر کے باباجی کے علاقے سرپریکڑہ کے مقام پر […]

صوبہ ہلمند کے صدر مقام لشکرگاہ شہر میں پولیس چوکی پر مجاہدین کا حملہ،جبکہ ضلع ناوہ میں فوجی ٹینک دھماکہ سے تباہ ہوا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات دو بجے کے لگ بھگ صدر مقام لشکرگاہ شہر کے باباجی کے علاقے سرپریکڑہ کے مقام پر پولیس چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس میں ایک ٹاور تباہ ہونے کے علاوہ وہاں تعینات اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے۔

دوسری جانب جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب رات گیارہ بجے ضلع ناوہ کے شگلن سڑک کے علاقے میں بم دھماکہ سے فوجی ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔