ہلمند

ہلمند، ایک چھوٹے ڈیم کی تعمیر مکمل

ہلمند، ایک چھوٹے ڈیم کی تعمیر مکمل

کابل (بی این اے) ہلمند ضلع موسیٰ قلعہ کے علاقے لندہ ناوہ میں چیک ڈیم کی تعمیر کا کام مکمل کر دیا گیا۔
اس ڈیم کی تعمیر سے پانی کے ضیاع کو روکنے کے ساتھ ساتھ سینکڑوں ایکڑ کھیتوں کو سیراب کیا جا سکے گا۔
اس پراجیکٹ کی ٹیکنیکل کمیٹی کے سربراہ انجینئر عبدالستار صالح نے باختر نیوز ایجنسی کے نامہ نگار کو بتایا کہ یہ واٹر چیک ڈیم عزت مآب امیر المومنین حفظہ اللہ کے حکم سے 18 لاکھ افغانی کی لاگت سے تعمیر کیا گیا ہے۔ جس میں 4 لاکھ کیوبک میٹر پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ہے۔