ہلمند، نادعلی میں پولیس چوکی فتح، ٹینک تباہ، ہلاکتیں، غنائم

پولیس اہلکاروں کی چوکی پر صوبہ ہلمند ضلع نادعلی میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے حملہ کیا۔ رپوٹ کے مطابق جمعرات کے روز 2015-12-24 مقامی وقت کے مطابق شام چار بجے کے لگ بھگ چانجیر کے علاقے میں واقع پولیس اہلکاروں کی چوکی پر مجاہدین نے ہلکے وبھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے […]

پولیس اہلکاروں کی چوکی پر صوبہ ہلمند ضلع نادعلی میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے حملہ کیا۔

رپوٹ کے مطابق جمعرات کے روز 2015-12-24 مقامی وقت کے مطابق شام چار بجے کے لگ بھگ چانجیر کے علاقے میں واقع پولیس اہلکاروں کی چوکی پر مجاہدین نے ہلکے وبھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں اللہ کی نصرت سے چوکی فتح ہوئی اور وہاں تعینات اہلکار فرار ہونے میں کامیاب ہوئے، البتہ ایک فوجی ٹینک بھی تباہ ہوا۔

ذرائع کے مطابق مجاہدین نے ایک کلاشینکوف سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کر لیا۔