ہلمند،  پولیس اہلکاروں پر سنائیپر گن حملہ، پانچ قتل

صوبہ ہلمند کے صدر مقام لشکرگاہ اور ضلع ناوہ میں مجاہدین نے پولیس اہلکاروں کو سنائیپر گن سے نشانہ بنا یا۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات دس بجے کے لگ بھگ صوبائی دار الحکومت کے مربوطہ باباجی کے علاقے کے اوپاشک ماندہ کے مقام پر […]

صوبہ ہلمند کے صدر مقام لشکرگاہ اور ضلع ناوہ میں مجاہدین نے پولیس اہلکاروں کو سنائیپر گن سے نشانہ بنا یا۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات دس بجے کے لگ بھگ صوبائی دار الحکومت کے مربوطہ باباجی کے علاقے کے اوپاشک ماندہ کے مقام پر مجاہدین نے چوکی کے ٹاور میں تعینات 3 پولیس اہلکاروں کو سنائیپر گن سے نشانہ بنا کر مار ڈالے۔

دوسری جانب جمعہ کے روز 2015-12-25 مقامی وقت کے مطابق دو پہر گیارہ بجے کے لگ بھگ ضلع ناوہ کے شگلن روڈ کے علاقے میں مجاہدین نے دو  پولیس اہلکاروں کو اسی نوعیت حملے میں ہلاک کردیے۔