ہلمندشہیدی حملہ، مرکز مہندم، 29 ہلاک، گاڑیاں تباہ

الخندق آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے فدائی مجاہدنے صوبہ ہلمند ضلع نادعلی میں فوجی کو شہیدی حملے کا نشانہ بنایا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ ضلع نادعلی کے لوئے باغ کے علاقے میں واقع فوجی مرکز پر امارت اسلامیہ کے فدائی مجاہد […]

الخندق آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے فدائی مجاہدنے صوبہ ہلمند ضلع نادعلی میں فوجی کو شہیدی حملے کا نشانہ بنایا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ ضلع نادعلی کے لوئے باغ کے علاقے میں واقع فوجی مرکز پر امارت اسلامیہ کے فدائی مجاہد شہید رحمت اللہ محبت تقبلہ اللہ باشندہ صوبہ ہلمند نے بارود بھری مزدا ٹرک کے ذریعے شہیدی حملہ سرانجام دی، جس کے نتیجے میں مرکز مکمل طور پر مہندم  اور وہاں تعینات اہلکاروں میں سے 29 ہلاک جبکہ12 زخمی اور 6 فوجی ٹینک و گاڑیاں بھی مکمل طور پر تباہ ہوئیں۔

مزید تازہ ترین خبریں

تازہ ترتین، قندوز قلعہ ذال بازار اوردس چوکیاں فتح، ہلاکتیں

بدخشان و تخار،فوجی مرکز اورچوکیاں فتح، 30 ہلاک و زخمی

کابل، غزنی و بلخ ، چوکیاں فتح، دشمن فرار، 14 ہلاک و زخمی

بلخ و غزنی جھڑپیں، 6 ٹینک تباہ، 56 ہلاک و زخمی، غنائم