ہلمند:موسی کلا،2اہم اوربڑے چیک پوسٹ فتح،کئی غنائم

ہلمندصوبے کے موسی کلاضلع سے عزم اپریشن کے سلسلے میں یہ اطلاعات موصول ہوئی ہے کہ اتوار23اگست کو شام 8بجے کے قریب دشمن کے دواہم اور بڑے چیک پوسٹوں پرمسلح حملے کئے گئے۔ حملے میں چھوٹے بڑے اسلحے کااستعمال ہوا،کچھ ہی مزاحمت کے بعد دشمن شدید مالی اور جانی نفصانات کی تاب نہ لاتے ہوئے […]

ہلمندصوبے کے موسی کلاضلع سے عزم اپریشن کے سلسلے میں یہ اطلاعات موصول ہوئی ہے کہ اتوار23اگست کو شام 8بجے کے قریب دشمن کے دواہم اور بڑے چیک پوسٹوں پرمسلح حملے کئے گئے۔

حملے میں چھوٹے بڑے اسلحے کااستعمال ہوا،کچھ ہی مزاحمت کے بعد دشمن شدید مالی اور جانی نفصانات کی تاب نہ لاتے ہوئے فرارہوا۔جس سے چیک پوسٹ مجاہدین کے مکمل قبضے میں ائی۔جبکہ ایک کٹھ پتلی کوزندہ گرفتاربھی کیاگیاہے۔

چیک پوسٹوں سے امریکی ساخت کے ھیوی مشین گن،مشین ہرقسم کی گولیاں اور بھاری مقدارمیں جنکی سازوسامان غنیمت کیاگياہے۔

چیک پوسٹ کے قبضہ ہوتے ہی پوراعلاقہ مجاھدین کے کنٹرول میں ایا۔