ہلمند ،پولیس اور فوجیوں پر حملے، 21 ہلاکتیں، ٹینک تباہ

پولیس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں پر صوبہ ہلمند میں حملے اور دھماکے ہوئے۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز مجاہدین نے ضلع ناوہ کے خسرآباد اور ژڑ صاحب کے علاقے میں  تین اہلکاروں کو سنائیپرگن سے مار ڈالے۔ دوسری جانب سنیچر کےروز ضلع نادعلی کے ماتکی کے علاقے میں مجاہدین نے جارح امریکی فوجوں […]

پولیس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں پر صوبہ ہلمند میں حملے اور دھماکے ہوئے۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز مجاہدین نے ضلع ناوہ کے خسرآباد اور ژڑ صاحب کے علاقے میں  تین اہلکاروں کو سنائیپرگن سے مار ڈالے۔

دوسری جانب سنیچر کےروز ضلع نادعلی کے ماتکی کے علاقے میں مجاہدین نے جارح امریکی فوجوں کے ہمراہ آنے والے کٹھ پتلی فوجوں اور پولیس اہلکاروں پر مجاہدین نے حملہ کیا، جو شام تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں   16 اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا  اور اس دوران ایک ٹینک بھی تباہ ہوا۔

دریں اثناء  صدر مقام لشکرگاہ شہر کے مخترقلعہ کے علاقے میں بم دھماکہ سےموٹرسائیکل تباہ اور اس پر سوار دو  پولیس اہلکار لقمہ اجل بن گئے۔