ہلمند ، پولیس پر حملہ، کمانڈر زخمی، محافظ ہلاک

پولیس اہلکاروں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ہلمند ضلع ناوہ میں حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق منگل کےروز 2015-10-06 مقامی وقت کے مطابق دوپہر گیارہ بجے کے لگ بھگ باسولان کے علاقے میں پولیس اہلکاروں پر گھات کی صورت میں کی جانے والے حملے میں پولیس کمانڈر شدید زخمی جبکہ ان کا محافظ […]

پولیس اہلکاروں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ہلمند ضلع ناوہ میں حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق منگل کےروز 2015-10-06 مقامی وقت کے مطابق دوپہر گیارہ بجے کے لگ بھگ باسولان کے علاقے میں پولیس اہلکاروں پر گھات کی صورت میں کی جانے والے حملے میں پولیس کمانڈر شدید زخمی جبکہ ان کا محافظ مارا گیا۔