ہلمند اور غزنی،فوجیوں پر حملہ و دھماکہ،4 ہلاک وزخمی

کٹھ پتلی فوجوں پر ہلمند اور غزنی صوبوں میں حملہ اور دھماکہ ہوا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز صبح کے وقت صوبہ ہلمند ضلع گریشک کے نہرسراج کے علاقے یخچال کے مقام پر چرہ داربم دھماکہ اور حملے کے دوران ایک فوجی ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے۔ دوسری جانب سنیچر کےروز شام کے وقت […]

کٹھ پتلی فوجوں پر ہلمند اور غزنی صوبوں میں حملہ اور دھماکہ ہوا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز صبح کے وقت صوبہ ہلمند ضلع گریشک کے نہرسراج کے علاقے یخچال کے مقام پر چرہ داربم دھماکہ اور حملے کے دوران ایک فوجی ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے۔

دوسری جانب سنیچر کےروز شام کے وقت مجاہدین نے صوبہ غزنی ضلع شلگر کے زاڑہ شہر کے علاقے میں ایک فوجی کو سنائیپرگن سے مار ڈالا۔