ہلمند تازہ ترین فتوحات کے بارے  صوبائی گورنر سے گفتگو

صوبہ ہلمند کے نادعلی، مارجہ، سنگین اور گریشک اضلاع میں امارت اسلامیہ کے جہادی آپریشن کے سلسلے میں مجاہدین نے غاصب اور کٹھ پتلی فوجوں کے خلاف وسیع کاروائیاں شروع کی ہیں ، جس کے نتیجے میں متعدد مراکز، دفاعی چوکیاں اور اہم علاقے فتح ہوئیں۔ رپوٹ کے مطابق گذشتہ ایک ہفتے سے ضلع مارجہ […]

صوبہ ہلمند کے نادعلی، مارجہ، سنگین اور گریشک اضلاع میں امارت اسلامیہ کے جہادی آپریشن کے سلسلے میں مجاہدین نے غاصب اور کٹھ پتلی فوجوں کے خلاف وسیع کاروائیاں شروع کی ہیں ، جس کے نتیجے میں متعدد مراکز، دفاعی چوکیاں اور اہم علاقے فتح ہوئیں۔

رپوٹ کے مطابق گذشتہ ایک ہفتے سے ضلع مارجہ کا ضلعی مرکز شدید محاصرے میں ہے، اور آس پاس مربوطہ علاقے پہلے سے مجاہدین کے کنٹرول میں تھے۔

دوسری جانب حواس باختہ دشمن نے دعوہ کیا ہے کہ با تجربہ کمانڈروں سمیت تازہ دم فوجیں علاقے کو بھیجی گئی ہیں۔

ہمارے نامہ نگار نے صوبہ ہلمند کے جہادی انچارج اور صوبائی گورنر الحاج ملا عبد المنان اخند سے اس موضوع کے متعلق وائرلیس کے ذریعے گفتگو کی ہے، تا کہ ہلمند کے فتوحات اور  تازہ ترین احوال سے قارئین باخبر رہیں۔

انٹریو کے سننے کے لیے یہاں کلک کیجئے۔

یاد رہے کہ انٹریو پشتو زبان میں ہے۔