بلخ

10 غیر ملکی سیاحوں کی بلخ آمد

10 غیر ملکی سیاحوں کی بلخ آمد

 

کابل (بی این اے) بلخ کے محکمہ اطلاعات و ثقافت کے حکام کا کہنا ہے کہ 10 غیر ملکی سیاحوں نے بلخ کا دورہ کیا ہے۔

صوبے کے محکمہ اطلاعات و ثقافت کے ڈائریکٹر سیاحت عبدالواحد احدی نے باختر نیوز کو بتایا کہ برطانیہ، چین، ترکی اور ناروے سے 10 سیاح بلخ آئے ہیں اور صوبے کے تاریخی اور تفریحی مقامات کی سیاحت کی۔

عبدالواحد احدی نے مزید کہا کہ رواں سال 10 ممالک کے 27 سیاح اس صوبے کے تاریخی اور قدرتی علاقوں کی سیر کے لیے آئے ہیں

یاد رہے کہ گزشتہ سال 833 غیر ملکی سیاحوں نے اس صوبے کے تاریخی اور صحت افزا مقامات کا دورہ کیا۔