بامیان، بیس پولیس اہلکار مخالفت سے دستبردار

امارت اسلامیہ کے دعوت و ارشاد کمیشن کے کارکنوں کی دعوت کو لبیک کہتے ہوئے صوبہ بامیان ضلع کہمرد میں بیس پولیس اہلکار مخالفت سے دستبردار ہوئيں۔ رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز 2015-05-29 دوپہر کے وقت اشپشتہ کے علاقے میں واقع چوکی میں تعینات بیس پولیس اہلکاروں نے مجاہدین کی دعوت کو لبیک کہہ کر […]

امارت اسلامیہ کے دعوت و ارشاد کمیشن کے کارکنوں کی دعوت کو لبیک کہتے ہوئے صوبہ بامیان ضلع کہمرد میں بیس پولیس اہلکار مخالفت سے دستبردار ہوئيں۔

رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز 2015-05-29 دوپہر کے وقت اشپشتہ کے علاقے میں واقع چوکی میں تعینات بیس پولیس اہلکاروں نے مجاہدین کی دعوت کو لبیک کہہ کر مخالفت سے دستبردار ہوئيں۔

ذرائع کے مطابق مذکورہ چوکی اکثر اوقات مجاہدین کی حملوں کی زد میں رہتا۔