پکتیکا، فوجی کاروان پر حملہ، 3 ٹینک تباہ، کمانڈر سمیت 11 ہلاک و زخمی

کٹھ پتلی فوجوں کے کاروان پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پکتیکا ضلع وڑممائی میں حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کے روز سہ پہر کے وقت مجاہدین نے ضلعی مرکز کی جانب جانے والے فوجی کاروان پر چلغوزی کے علاقے میں ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں […]

کٹھ پتلی فوجوں کے کاروان پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پکتیکا ضلع وڑممائی میں حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کے روز سہ پہر کے وقت مجاہدین نے ضلعی مرکز کی جانب جانے والے فوجی کاروان پر چلغوزی کے علاقے میں ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں تین فوجی ٹینک تباہ ہونے کے علاوہ 6 اہلکار ہلاک جبکہ کمانڈر ظفر سمیت 5اہلکار ہلاک زخمی ہوئیں۔

واضح رہےکہ ضلعی مرکز گذشتہ دو روز سے مجاہدین کی شدید محاصرے میں ہے۔