• امروز: Sunday - 19 - May - 2024
  • ساعت :
    فوجی غنڈہ گردی،خواتین سمیت 7 شہید زخمی
    2021-06-20

    فوجی غنڈہ گردی،خواتین سمیت 7 شہید زخمی

    کٹھ پتلی فوجوں نے معمول کے مطابق ننگرہار اور قندوز صوبوں میں مقامی آبادی کو نشانہ بنایا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز صوبہ ننگرہار ضلع حصارک کے لاجگڑ کے علاقے کو کٹھ پتلی فوجوں توپوں کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے تین افراد عجب خان، قدرت اللہ اور عبداللہ […]

    ایک خودمختار مستحکم اور ترقی یافتہ افغانستان کا قیام کیسے ممکن ہوگا؟

    ایک خودمختار مستحکم اور ترقی یافتہ افغانستان کا قیام کیسے ممکن ہوگا؟

    افغان مصیبت زدہ قوم گذشتہ چار دہائیوں سے ایک خودمختار، مستحکم اور پرامن افغانستان کے مقصد کی خاطر بدامنی اور جنگ کے شعلوں میں جل رہی ہے، امارت اسلامیہ افغانستان موجودہ المیہ اور اس کے تمام اسباب کو ختم کرنا چاہتی ہے ، تاکہ افغان ملت اپنے آزاد ملک میں متحد اسلامی نظام کے پلیٹ […]

    فوجی درندگی،بچوں خواتین سمیت 27 شہید زخمی، 9 گرفتار

    فوجی درندگی،بچوں خواتین سمیت 27 شہید زخمی، 9 گرفتار

    وحشی فوجوں اور نیویارک و واشنگٹن کے محافظوں نے معمول کے مطابق کنڑ، کابل، جوزجان، نورستان اور خوست میں نہتے عوام کو نشانہ بنایا۔ تفصیل کے مطابق جمعہ کے روز مغرب کے وقت صوبہ کنڑ ضلع غازی آباد کے نیشہ گام اور شہیدآباد کے علاقوں کو کٹھ پتلی فوجوں نےمارٹرگولوں کا نشانہ بنایا،جس کے نتیجے […]

    کاروائیاں، دشمن فرار، کمانڈروں سمیت 40 سرنڈر

    کاروائیاں، دشمن فرار، کمانڈروں سمیت 40 سرنڈر

    کابل انتظامیہ کے 40 سیکورٹی اہلکاروں نے کمانڈروں سمیت روزگان، فاریاب، میدان، کنڑ اور لغمان صوبوں ہتھیار ڈال دیے،جبکہ صوبہ فراہ سے دشمن فرار ہوا۔ تفصیل کے مطابق صوبہ روزگان ضلع چورہ کے محصور پولیس ہیڈکوارٹر میں تعینات کمانڈر کوچنی لالا کے ہمراہ 6 اہلکاروں نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈال دیے اور اسلحہ مجاہدین […]

    بدخشان،جوزجان و پروان فتوحات،ہلاکتیں، 35 گرفتار، غنائم

    بدخشان،جوزجان و پروان فتوحات،ہلاکتیں، 35 گرفتار، غنائم

    الفتح آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے بدخشان، جوزجان اور پروان صوبوں میں دشمن کے مراکز پر حملہ کیا۔ تفصیل کے مطابق صوبہ بدخشان ضلع درایم کے مشاتل و دوآبہ کے علاقوں مجاہدین نے جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب وسیع کاروائی کا آغاز کرتے ہوئے اللہ تعالی کی نصرت سے پانچ […]

    بغلان و خوست فتوحات،کمانڈر سمیت 17 ہلاک، 8 گرفتار، غنائم
    2021-06-19

    بغلان و خوست فتوحات،کمانڈر سمیت 17 ہلاک، 8 گرفتار، غنائم

    نیویارک اور واشنگٹن کے محافظوں کے مراکز اور چوکیوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے بغلان اور خوست صوبوں میں حملہ کیا۔ اطلاعات کے مطابق سنیچر کے روز دوپہر سے قبل صوبہ بغلان ضلع مرکزی بغلان کے فابریکہ قند بازار کا علاقہ، پولیس اسٹیشن اور 8 چوکیوں پر مجاہدین نے اللہ تعالی کی نصرت سے […]

    تخارضلعی فوجی مراکز فتح، 90 گرفتار، ہلاکتیں، کافی غنائم

    تخارضلعی فوجی مراکز فتح، 90 گرفتار، ہلاکتیں، کافی غنائم

    الفتح آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ تخار میں ضلعی اور فوجی مراکز پر حملہ کیا۔ آمد ہ رپورٹ کے مطابق دو روز قبل مجاہدین نے ضلع بہارک کےمرکز کو محاصرے میں رکھ کر اس پر وقفہ وقفہ سے حملہ کرتا رہا اور اس دوران اینٹلی جنس سروس آفسر عبدلغفار اور […]

    بدعنوان انتظامیہ کےلیے اب کوئی قربانی نہیں دیتی

    بدعنوان انتظامیہ کےلیے اب کوئی قربانی نہیں دیتی

    ہفتہ وار تبصرہ حالیہ دنوں میں دیکھا جارہا ہے کہ کابل انتظامیہ سے منسلک ملازمین خاص طور پر پولیس اور فوجیوں کی بڑی تعداد امارت اسلامیہ میں شامل ہورہی ہے ، اپنی مراکز، کیمپ ، بٹالین ،تمام جنگی وسائل اور اسلحہ وغیرہ مجاہدین کے حوالے کررہا ہے۔ کابل انتظامیہ کی یہ اجتماعی تبدیلی کوئی اتفاق […]

    آپریشن، جنرل سمیت 3 ہلاک، 320 گرفتار، 90 سرنڈر، 150 رہا

    آپریشن، جنرل سمیت 3 ہلاک، 320 گرفتار، 90 سرنڈر، 150 رہا

    الفتح آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے تخار، فاریاب، میدان، کابل اور قندہار صوبوں میں دشمن کو نشانہ بنایا،جبکہ صوبہ جوزجان میں 10 اہلکار مخالفت سے دستبردار ہوئے۔ اطلاعات کے مطابق جمعہ کے روز مغرب کے وقت صوبہ تخار ضلع بہارک کے پولیس ہیڈکوارٹر اور اینٹلی جنس آفس دو روز تک شدید […]

    فوجی وحشت،دو گرفتار،بچی سمیت 4 زخمی،3 شہید

    فوجی وحشت،دو گرفتار،بچی سمیت 4 زخمی،3 شہید

    کٹھ پتلی فوجوں نے معمول کے مطابق کابل،خوست اور لغمان صوبوں میں نہتے عوام کا جینا حرام کردیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب صوبہ کابل ضلع پغمان کے درویشتولک اور برہ ارغندئی کے علاقوں میں وحشی کمانڈو نے عوام کے گھروں اور مدارس دینیہ چھاپہ مار کر وحشت و بربریت […]

    go Up