نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کٹھ پتلی فوجوں نے ننگرہار، کنڑ اور لوگر صوبوں میں معمول کے مطابق نہتے عوام کا جینا حرام کردیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز مغرب کے وقت صوبہ ننگرہار ضلع سپین غر کے راغہ کے علاقے کو کٹھ پتلی فوجوں نے توپوں کا نشانہ بنایا،جس کے نتیجے میں محمد روز کے مکان پر […]
کابل انتظامیہ کی فوجی اور ضلعی مراکز پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے قندوز، ننگرہار اور پروان صوبوں میں حملہ کیا،جبکہ میدان، تخار، پکتیااور جوزجان صوبوں میں کابل انتظامیہ کے 82 سیکورٹی اہلکاروں نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔ قندوز صوبہ قندوز ضلع امام صاحب کے مرکز اور تمام سرکاری املاک پر مجاہدین نے […]
الفتح آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے بغلان، پروان، لوگر، پکتیا، بدخشان، کابل، بلخ اور قندوز صوبوں میں کٹھ پتلی فوجوں کو نشانہ بنایا۔ بغلان صوبہ بغلان کے تالہ وبرفک عگذرگاہ نور اور خوست اضلاع کے مراکز اور تمام سرکاری عمارتوں پر مجاہدین نے اللہ تعالی کی نصرت سے قبضہ کرلیا۔ وہاں […]
امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے پکتیا، کابل، بغلان، بدخشان، پکتیکا، لوگر، قندوز، جوزجان، خوست ، غزنی اور سمنگان صوبوں دشمن کے مراکز اور کاروان پر حملہ کیا۔ تفصیل یہاں پکتیا صوبہ پکتیا ضلع جانی خیل کے مرکز، پولیس ہیڈکوارٹر اور تمام تنصیبات پر مجاہدین نے اللہ تعالی کی نصرت سے قبضہ کرلیا۔ وہاں تعینات 150 […]
کٹھ پتلی فوجوں نے معمول کے مطابق سمنگان، لوگر،جوزجان، کنڑ، ننگرہار، میدان اور قندوز صوبوں میں نہتے عوام کا جینا حرام کردیا۔ اطلاات کے مطابق صوبہ سمنگان ضلع فیروزنخچیر کے مرکز پر کابل انتظامیہ کی فضائیہ کی بمباری سے 3 شہری شہید ہوئے۔ دوسری جانب صوبہ لوگر ضلع محمدآغہ کے کتب خیل کے علاقے پر […]
الفتح آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے بغلان، قندوز، بلخ، جوزجان، میدان، پکتیا ، غزنی اور بدخشان صوبوں میں ضلعی اور فوجی مراکز پر حملہ کیا۔ بغلان گذشتہ چند روز سے مجاہدین نے صوبہ بغلان ضلع نہرین کے مرکز کو شدید محاصرے میں رکھا ہواتھا، آخرکار دشمن نے فرار کی راہ اپنالی […]
کابل انتظامیہ کی فوجی اور ضلعی مراکز پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے تخار ، جوزجان،بلخ،بغلان، لغمان، سمنگان، لوگر، میدان،قندوز اور پکتیا صوبوں میں حملہ کیا۔ جوزجان اتوار کےروز دوپہر کے وقت صوبہ جوزجان ضلع فیض آباد کے مرکز، پولیس ہیڈکوارٹر اور چوکیوں پر مجاہدین نے وسیع حملہ کرکے اللہ تعالی کی نصرت سے دونوں […]
کٹھ پتلی غلاموں نے معمول کے مطابق قندوز، لوگر، خوست اور میدان صوبوں میں نہتے عوام کاجینا حرام کردیا۔ اطلاعات کے مطابق صوبہ قندوز ضلع علی آباد کے خوگیانی کے علاقے کو کٹھ پتلی فوجوں نے توپوں کا نشانہ بنایا،جس کے نتیجے میں متعدد مکانات تباہ ہونے کے علاو 2 افراد شہید، بچوں خواتین سمیت […]
امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے تخار اور بلخ صوبوں میں ضلعی اور فوجی مراکز پر حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچر اور اتوار کی درمیانی شب ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے لیس مجاہدین نے صوبہ تخار کے ینگی قلعہ، ہزا ر سموچ، نمک آب ،چال اور خواجہ غاراضلاع کے مراکز پر وسیع حملہ کرکے […]
کابل انتظامیہ کی فوجوں کے مراکز اور چوکیوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے پکتیا، لوگر، قندوز، میدان اور ننگرہار صوبوں میں حملہ کیا۔ تفصیل کے مطابق جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب صوبہ پکتیا ضلع میرزکہ کے مرکز پر مجاہدین نے حملہ کرکے اللہ تعالی کی نصرت سے ضلعی مرکز، پولیس ہیڈکوارٹر، فوجی مراکزاور […]