• امروز: Monday - 29 - April - 2024
  • ساعت :
    کابل،تخار و سمنگان آپریشن، 22 ہلاک، 2گرفتار
    2021-07-13

    کابل،تخار و سمنگان آپریشن، 22 ہلاک، 2گرفتار

    الفتح آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کابل، تخار اور سمنگان صوبوں دشمن پر حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق اتواراور پیر کی درمیانی شب کابل شہر کے ترہ خیل بازار کے قریب مجاہدین نے کمانڈو کی گشتی پارٹی پر حملہ کیا، جس میں ایک گاڑی تباہ ہونے کے علاوہ 5 اہلکاروں […]

    دشمن کے حالیہ جعل ساز کوششوں اور پروپیگنڈے کے بابت ترجمان کی وضاحت
    2021-07-12

    دشمن کے حالیہ جعل ساز کوششوں اور پروپیگنڈے کے بابت ترجمان کی وضاحت

    جب ملک کے طول وعرض میں مزدور دشمن کو ذلت آمیز شکست اور رسوائی کا سامنا ہوا، ہزاروں فوجیوں نے پشت پھیر دی ، امارت اسلامیہ سے آملے اور تقریبا دو سو اضلاع کے مراکز سے دشمن کی موجودگی کا صفایا کروایا گیا۔ اب دشمن نے امارت اسلامیہ کے خلاف پروپیگنڈہ، جعل ساز کوششوں اور […]

    دو ہیلی کاپٹر تباہ،کمانڈر سمیت 16 ہلاک، 36 سرنڈر

    دو ہیلی کاپٹر تباہ،کمانڈر سمیت 16 ہلاک، 36 سرنڈر

    امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کابل، قندوز، لغمان، لوگراور بغلان صوبوں میں کٹھ پتلی غلاموں کو نشانہ بنایا، جبکہ بدخشان اور بغلان صوبوں میں 36 اہلکار سرنڈر ہوئے۔ اطلاعات کے مطابق کابل صوبہ کابل ضلع چارآسیاب کے للندر کے علاقےمیں سنیچر اور توار کی درمیانی شب چوکیوں پر ہونے والے حملے میں 4 اہلکار ہلاک،ایک […]

    کاپیسا،کمانڈو کا چھاپہ و بمباری، 4 افراد شہید، 4 گرفتار

    کاپیسا،کمانڈو کا چھاپہ و بمباری، 4 افراد شہید، 4 گرفتار

    کٹھ پتلی کمانڈو نے صوبہ کاپیسا میں نہتے عوام کا جینا حرام کردیا۔ رپورٹ کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب ضلع تگاب کے زیارت قطار اور اخندزادہ گان کے علاقوں میں وحشی کمانڈو نے چھاپہ مار اور ساتھ ہی کافی دیر تک بمباری بھی جاری ہے،جس کے نتیجے میں متعدد مکانات تباہ ہونے […]

    امارت اسلامیہ بات چیت اور افہام و تفہیم  کے لیے پرعزم ہے
    2021-07-11

    امارت اسلامیہ بات چیت اور افہام و تفہیم کے لیے پرعزم ہے

    ہفتہ وار تبصرہ اگر ایک طرف ملک بھر میں امارت اسلامیہ سے مخالف فوجیوں کی وابستگی کے سلسلے میں تیزی آئی ہے، 150 اضلاع سے زائد پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے مکمل طور پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔ اسی طرح دشمن کے متعدد فوجی مراکز تمام وسائل،اسلحہ وغیرہ سمیت مجاہدین کے ہاتھ لگے ہیں،جس […]

    فتوحات، دو ہیلی کاپٹر تباہ،24 ہلاک، 15 گرفتار، 12 سرنڈر

    فتوحات، دو ہیلی کاپٹر تباہ،24 ہلاک، 15 گرفتار، 12 سرنڈر

    امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے قندوز،کابل، تخار، بامیان،پروان اور بلخ صوبوں میں دشمن کے مراکز پر حملہ کیا،جبکہ صوبہ پکتیکا میں سیکورٹی اہلکار مخالفت سے دستبردار ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق قندوز صوبہ قندوز کے صدر مقام قندوز شہر میں قائم ایئرپورٹ میں مجاہدین نے سنیچر کے روز مغرب کے وقت کابل انتظامیہ کے دو بلیک […]

    2021-07-10

    فوجی وحشت جاری،چھ بچے شہید و زخمی

    کٹھ پتلی فوجوں نے معمول کے مطابق کاپیسا اور خوست صوبوں میں نہتے عوام کو نشانہ بنایا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز دوپہر کے وقت صوبہ کاپیسا ضلع نجراب کے افغانیہ درہ کے علاقے ولی خان خیل گاؤں کو کٹھ پتلی فوجوں نے مارٹرگولوں کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں ایک نوجوان […]

    ضلعی فوجی مراکز فتح، 48 ہلاک، 20 سرنڈر، کافی غنائم

    ضلعی فوجی مراکز فتح، 48 ہلاک، 20 سرنڈر، کافی غنائم

    امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے پروان، لغمان، قندوز، پکتیا، تخار، ننگرہار اور جوزجان صوبوں میں حملہ کیا، جبکہ صوبہ بغلان میں 200 فوجی مخالفت سے دستبردار ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق پروان صوبہ پروان کے غوربند درہ کے علاقے میں شیخ علی اور سرخ پاراسا اضلاع کے مراکز سمیت تمام سرکاری و سول تنصیبات پر مجاہدین […]

    2021-07-09

    مدارس دینیہ پر فضائی حملے، دو افراد شہید

    کٹھ پتلی انتظامیہ کے بلخ اور پکتیکا صوبوں میں مدارس دینیہ اور عوام کو نشانہ بنایا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق صوبہ بلخ ضلع خاص بلخ کے ہیواد کے علاقے میں مدرسہ عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ پر وحشی انتظامیہ کی فضائیہ نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب رات گئے بمباری کی،جس کے نتیجے […]

    فتوحات جاری، 31 ہلاک، 16 گرفتار، 55 سرنڈر، کافی غنائم

    الفتح آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کابل، پکتیکا، لغمان اور بامیان صوبوں میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے دشمن کے مراکز پر حملہ کیا،جبکہ صوبہ بدخشان میں سیکورٹی اہلکار مجاہدین سے آملے۔ اطلاعات کے مطابق کابل صوبہ کابل ضلع سروبی کے جگدلہ کے علاقے فرمان بیگ کے مقام پر فوجی یونٹ […]

    go Up