• امروز: Friday - 17 - May - 2024
  • ساعت :

    آج کی بات

    امارت اسلامیہ کا جامع اور پرامن موقف
    2020-09-16

    امارت اسلامیہ کا جامع اور پرامن موقف

    آج کی بات 12 ستمبر کو امارات اسلامیہ کے نمائندوں اور فریق مخالف کے درمیان دوحہ میں (بین الافغان مذاکرات کی افتتاحی) تقریب منعقد ہوئی۔ جس سے امارت اسلامیہ کے سیاسی نائب اور سیاسی دفتر کے سربراہ محترم ملا بردار اخوند نے خطاب کیا اور آئندہ افغانستان کے بارے میں امارت کا موقف پیش کیا […]

    امن کے موقع پر اسلحہ کی تقسیم
    2020-09-11

    امن کے موقع پر اسلحہ کی تقسیم

    آج کی بات حال ہی میں مختلف لوگوں اور میڈیا سے یہ اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ کابل انتظامیہ نے پرائیوٹ ملیشیا بنانے کا نیا سلسلہ شروع کیا ہے، کابل انتظامیہ کی پارلیمان کے اسپیکر (رحمانی) سمیت متعدد نمایاں اور عوامی شخصیات نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ حکام نے کابل سمیت کاپیسا، […]

    نئی تقرریاں اور مذاکرات کی تیاری
    2020-09-07

    نئی تقرریاں اور مذاکرات کی تیاری

    آج کی بات گزشتہ روز امارت اسلامیہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ امارت اسلامیہ کی قیادت نے بین الافغان مذاکرات کے لئے نئی تقرریاں کی ہیں۔ ان تقریریوں کے مطابق مذاکراتی وفد کی قیادت شیخ الحدیث مولوی عبد الحکیم صاحب کے حوالے کردی گئی ہے ، جو جید عالم دین اور جہادی شخصیت ہیں۔ […]

    تاریخ ساز والد !!
    2020-09-04

    تاریخ ساز والد !!

    تحریر : انس حقانی ترجمہ : ہارون بلخی کسی مصنف کے لیے سب سے مشکل ترین کام اپنے بارے میں لکھنا ہے۔اسی لیے کافی عرصے سے اپنے والد صاحب کے متعلق کچھ لکھنے کا سوچ رہا ہوں۔لیکن دوبارہ نادم ہوتا، کہ وہ  تو تیرا والد ہے اور لوگ تمہاری تحریر کو اپنے والد کے بارے […]

    وہ اقدام جو پہلے اٹھانا چاہئے تھا
    2020-09-03

    وہ اقدام جو پہلے اٹھانا چاہئے تھا

    آج کی بات   جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قومی سلامتی کے مشیر رابرٹ اوبرین نے کابل انتظامیہ کے سربراہ اشرف غنی کو ٹیلی فون کیا کہ وہ بین الافغان مذاکرات کی راہ میں مصنوعی بہانے ختم کردیں ، باقی قیدیوں کو رہا کریں اور اور مذاکرات شروع کرنے کے لئے راہ ہموار کریں، […]

    کابل انتظامیہ اپنے جرگے کی توہین خود کررہی ہے !!
    2020-08-26

    کابل انتظامیہ اپنے جرگے کی توہین خود کررہی ہے !!

    آج کی بات   تقریبا 20 دن پہلے کابل انتظامیہ کے سربراہ اشرف غنی نے اس بہانے پر ایک نام نہاد مشاورتی لویہ جرگہ طلب کیا تھا کہ ان کے پاس امارت اسلامیہ کے باقی چار سو قیدیوں کو رہا کرنے کا اختیار نہیں ہے۔ لویہ جرگہ کے ارکان نے بغیر کسی تاخیر کے قیدیوں […]

    امن اور امریکہ کا مشکوک کردار
    2020-08-20

    امن اور امریکہ کا مشکوک کردار

    آج کی بات   کابل انتظامیہ کے سربراہ اشرف غنی نے مشاورتی لویہ جرگہ سے قیدیوں کی رہائی کی منظوری لینے کے بعد صدارتی فرمان جاری کیا لیکن اب ایک بار پھر انہوں نے افغان عوام کی امنگوں کے خلاف امن عمل کو سبوتاژ کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے اور لابنگ کے لئے […]

    امن کے موقع پر دشمن کی بربریت اور پروپیگنڈا
    2020-08-14

    امن کے موقع پر دشمن کی بربریت اور پروپیگنڈا

    آج کی بات امارت اسلامیہ اور امریکہ کے درمیان 29 فروری کو جارحیت کے خاتمے کا معاہدہ ہوا، جس سے جنگ زدہ ملک میں امن کا اہم موقع ملا، مذکورہ معاہدے میں اس امر پر اتفاق کیا گیا تھا کہ دس دن کے اندر امارت اسلامیہ کے پانچ ہزار قیدیوں کو رہا کیا جائے گا […]

    مصنوعی جرگہ، وہ بھی غلط مقصد کے لئے
    2020-08-07

    مصنوعی جرگہ، وہ بھی غلط مقصد کے لئے

    آج کی بات   کابل انتظامیہ کی جانب سے آج کابل میں ایک اجلاس منعقد ہورہا ہے ، جسے وہ لویہ جرگہ کہتے ہیں۔ کابل انتظامیہ کے سربراہ اشرف غنی نے عیدالاضحی کے موقع پر کہا تھا کہ 400 قیدی رہا کرنے کا اختیار ان کے پاس نہیں ہے۔ اس کے لئے وہ ایک جرگہ […]

    امارت اسلامیہ کا پرامن موقف
    2020-08-06

    امارت اسلامیہ کا پرامن موقف

    آج کی بات امارت اسلامیہ نے عیدالاضحی کے موقع پر جنگ بندی کا اعلان کیا اور مجاہدین کو عید الاضحی کے تین دن کے دوران دشمن کے خلاف کوئی کارروائی نہ کرنے کا حکم دیا تھا۔ نیز امارت اسلامیہ نے یہ بھی کہا تھا کہ امیر المومنین حفظہ اللہ کی شفقت اور نیک نیتی کے […]

    go Up