• امروز: Wednesday - 15 - May - 2024
  • ساعت :

    اقتصاد و ترقی

    وزارت خزانہ: آئندہ مالی سال (1402ھ ش) کے بجٹ کا مسودہ تیار ، جلد ہی وزیر اعظم آفس کو بھیجا جائے گا۔
    2023-02-24

    وزارت خزانہ: آئندہ مالی سال (1402ھ ش) کے بجٹ کا مسودہ تیار ، جلد ہی وزیر اعظم آفس کو بھیجا جائے گا۔

    افغان وزارت خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ مالی سال (1402ھ ش) کے بجٹ کا مسودہ تیار کر لیا گیا ہے، جلد ہی وزیر اعظم آفس کو بھیجا جائے گا۔ وزارت خزانہ کے مطابق رواں سال کے مقابلے آئندہ سال کے لیے عام بجٹ میں اضافہ کیا گیا ہے اور درجنوں منصوبے بجٹ میں […]

    کابل، وزارت خزانہ کی جانب سے 1402ہجری شمسی کے بجٹ کی جامع سماعت پیش کی گئی۔

    کابل، وزارت خزانہ کی جانب سے 1402ہجری شمسی کے بجٹ کی جامع سماعت پیش کی گئی۔

    کابل، وزارت خزانہ کی جانب سے 1402ہجری شمسی (آئندہ مالی سال) کے بجٹ کی جامع سماعت ناظم وزیر اعظم برائے اقتصادیات ملا عبدالغنی برادر، نائب وزیر اعظم برائے انتظامی امور مولوی عبدالسلام حنفی، وزیر خارجہ مولوی امیرخان متقی اور دیگر کابینہ اراکین کی موجودگی میں پیش کی گئی۔

    کابل: سردی کی شدت میں کمی کے بعد تعمیراتی منصوبوں پر عملدرآمد دوبارہ شروع!

    کابل: سردی کی شدت میں کمی کے بعد تعمیراتی منصوبوں پر عملدرآمد دوبارہ شروع!

    کابل: سردی کی شدت میں کمی کے بعد تعمیراتی منصوبوں پر عملدرآمد دوبارہ شروع! سردی کے شدید موسم کی وجہ سے کچھ تعمیراتی منصوبوں بالخصوص سڑکوں کی تعمیر کے منصوبوں پر عمل درآمد دوبارہ شروع ہو رہا ہے۔ تعمیراتی منصوبوں کے اچھے معیار کے لیے کابل میونسپلٹی نے کچھ عرصہ قبل متعلقہ حکام سے سفارش […]

    افغانستان میں پہلی بار وی آئی پی بسیں چلنا شروع ہوگئیں۔

    افغانستان میں پہلی بار وی آئی پی بسیں چلنا شروع ہوگئیں۔

    افغانستان میں پہلی بار وی آئی پی بسیں چلنا شروع ہوگئیں۔ کابل(الامارہ۔نیوز ) نجی ٹرانسپورٹ کمپنی کی طرف سے نئی درآمد کی گئی ان VIP بسیں جدید خدمات اور سہولیات سے لیس ہیں۔ جن میں تربیت یافتہ عملہ ، وائی فائی، آرام دہ نشستیں، عملے کے لیے یونیفارم، اورر مسافروں کے لیے مفت کھانا، مشروبات […]

    وزارت اطلاعات و ثقافت پل سوختہ پر ایک مستقل کتابی نمائش قائم کرے گی، جس کا اب نام پل خوش بختی رکھا گیا ہے۔
    2023-02-22

    وزارت اطلاعات و ثقافت پل سوختہ پر ایک مستقل کتابی نمائش قائم کرے گی، جس کا اب نام پل خوش بختی رکھا گیا ہے۔

    وزارت اطلاعات و ثقافت پل سوختہ پر ایک مستقل کتابی نمائش قائم کرے گی، جس کا اب نام پل خوش بختی رکھا گیا ہے۔ کابل(بی این اے) وزارت اطلاعات و ثقافت کے سیکریٹری برائے اشاعتی امور مہاجر فراہی نے پل سوختہ کا دورہ کیا، جو کچھ عرصہ پہلے تک منشیات کے عادی افراد کے لیے […]

    گیارہ ادھورے منصوبوں پر کام اگلے سال شروع کردیا جائے گا

    گیارہ ادھورے منصوبوں پر کام اگلے سال شروع کردیا جائے گا

    گیارہ ادھورے منصوبوں پر کام اگلے سال شروع کردیا جائے گا۔ کابل (بی این اے) امارت اسلامیہ افغانستان اگلے سال ملک میں گیارہ نیم تکمیل شدہ منصوبوں پر کام شروع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ نائب وزیر اعظم برائے اقتصادی امور آفس نے آج ایک خبر میں کہا ہے کہ اقتصادی کمیشن کے فیصلے کے […]

    چوک وزیر محمد اکبر خان پر علامتی مینار کی تعمیر کا آغاز
    2023-02-20

    چوک وزیر محمد اکبر خان پر علامتی مینار کی تعمیر کا آغاز

    چوک وزیر محمد اکبر خان پر علامتی مینار کی تعمیر کا آغاز کابل (بی این اے) کابل میں چوراہوں کی تزئین کے کام کے تسلسل میں وزیر محمد اکبر خان چوراہے پر ایک علامتی مینار کی تعمیر کا آغاز ہوگیا۔ کابل میونسپلٹی کے ثقافتی امور کے سربراہ مولوی حبیب الرحمن منصور نے اس منصوبے کی […]

    بلخ، مرکز صحت کا افتتاح

    بلخ، مرکز صحت کا افتتاح

    بلخ، مرکز صحت کا افتتاح کابل (بی این اے) وزارت صحت عامہ نے بلخ میں مرکز صحت کے افتتاح کی خبر دی ہے۔ باختر نیوز ایجنسی کے مطابق آج وزارت صحت نے ایک خبر میں کہا ہےکہ بلخ کے محکمہ صحت عامہ کے حکام نے مزار شریف کے پہلے ضلع میں ایک صحت مرکز (BHC) […]

    پل سوختہ کے علاقے میں کتابوں کی نمائش نے اس علاقے کو ایک نیا روپ دیا۔

    پل سوختہ کے علاقے میں کتابوں کی نمائش نے اس علاقے کو ایک نیا روپ دیا۔

    پل سوختہ کے علاقے میں کتابوں کی نمائش نے اس علاقے کو ایک نیا روپ دیا۔ کابل (بی این اے) کابل شہر کے پانچویں ضلع میں پل سوختہ کا علاقہ زیادہ تر نشے کے عادی افراد سے پہچانا جاتا تھا اور یہ علاقہ گزشتہ بیس سالوں میں سینکڑوں نشے کے عادی افراد کے لیے پُرسکون […]

    زابل صوبائی ہسپتال میں گردوں کے علاج کے لیے ڈائیلاسز مشین نصب

    زابل صوبائی ہسپتال میں گردوں کے علاج کے لیے ڈائیلاسز مشین نصب

    زابل صوبائی ہسپتال میں گردوں کے علاج کے لیے ڈائیلاسز مشین نصب زابل: صوبہ زابل کے صوبائی ہسپتال میں گردوں کے علاج کے لیے ڈائیلاسز مشینری ہسپتال پہنچادی گئی ہے۔ اس موقع پر وزارت صحت کے مالی اور انتظامی معاون، زابل کے گورنر، شعبہ صحت کے سربراہ، قبائلی رہنما اور مقامی لوگ موجود تھے۔ زابل […]

    go Up