• امروز: Wednesday - 15 - May - 2024
  • ساعت :

    اقتصاد و ترقی

    ہلمند: امیر المومنین کی ہدایت پر موسی قلعہ میں ڈیم کی تعمیر کا آغاز
    2023-02-08

    ہلمند: امیر المومنین کی ہدایت پر موسی قلعہ میں ڈیم کی تعمیر کا آغاز

    ہلمند: امیر المومنین کی ہدایت پر موسی قلعہ میں ڈیم کی تعمیر کا آغاز صوبہ ہلمند کے ضلع موسیٰ قلعہ کے علاقے لنڈی ناوا میں ڈیم کی تعمیر کا آغاز کردیا گیا۔ عالی قدر امیر المومنین شیخ صاحب اور صوبے کے گورنر کی رہنمائی اور کوششوں سے تشکیل دیا گیا ٹیکنیکل ٹیم، گورنر آفس کے […]

    جوزجان میں قدرتی گیس کا زیرزمین بہت بڑا ذخیرہ موجود ہے.شیخ الحدیث شہاب الدین دلاور

    جوزجان میں قدرتی گیس کا زیرزمین بہت بڑا ذخیرہ موجود ہے.شیخ الحدیث شہاب الدین دلاور

    جوزجان میں قدرتی گیس کا زیرزمین بہت بڑا ذخیرہ موجود ہے۔ اس وقت مزار شریف میں اس سے ایک فیکٹری چل رہی ہے۔ہمارے ایک کمپنی سے مذاکرات چل رہے ہیں، یہ معاہدہ ہوجائے تو ہم 1100 میگاواٹ بجلی پیدا کرسکیں گے، جبکہ اس وقت پورے افغانستان میں 600 میگاواٹ بجلی صرف ہوتی ہے۔ اس کے […]

    پروان: 120 ملین افغانی کی لاگت سے شہر میں چار ترقیاتی منصوبے مکمل
    2023-02-07

    پروان: 120 ملین افغانی کی لاگت سے شہر میں چار ترقیاتی منصوبے مکمل

    پروان: 120 ملین افغانی کی لاگت سے شہر میں چار ترقیاتی منصوبے مکمل چاریکار میونسپلٹی نے کہا ہے کہ اس صوبے کے مرکزی شہر چاریکار میں 120 ملین افغانی کی لاگت سے چار ترقیاتی منصوبوں جس میں ایک فروٹ مارکیٹ، ہوٹل، شادی ہال اور میونسپلٹی کے لیے ایک بلڈنگ شامل ہے کا کام مکمل کرلیا […]

    فاریاب: آقینہ سرحد کے ذریعے ایک دن میں تقریباً 1,200 ٹن تجارتی سامان درآمد کیا گیا
    2023-02-06

    فاریاب: آقینہ سرحد کے ذریعے ایک دن میں تقریباً 1,200 ٹن تجارتی سامان درآمد کیا گیا

    فاریاب: آقینہ سرحد کے ذریعے ایک دن میں تقریباً 1,200 ٹن تجارتی سامان درآمد کیا گیا۔ افغانستان ریلوے اتھارٹی کے حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز تجارتی سامان کی 21 ویگنیں جن کا کل وزن 1242 ٹن تھا اور ان میں سے زیادہ تر پیٹرولیم مصنوعات کی ہیں ملک میں آقینہ سرحد کے راستے […]

    بامیان، انفراسٹرکچر اور ترقیاتی کاموں کے درجنوں منصوبوں پر کام کا آغاز

    بامیان، انفراسٹرکچر اور ترقیاتی کاموں کے درجنوں منصوبوں پر کام کا آغاز

    بامیان، انفراسٹرکچر اور ترقیاتی کاموں کے درجنوں منصوبوں پر کام کا آغاز بامیان (بی این اے) بامیان کے دیہی ترقی و بحالی کے محکمے نے اس سال 73 ترقیاتی اور پانی کی فراہمی کے منصوبوں پر عمل درآمد کا اعلان کیا ہے۔ بامیان کے محکمہ دیہی بحالی و ترقی کے سربراہ ملا ضیاء اللہ خادم […]

    وزیر صنعت و تجارت کا ملک میں ایکسپورٹ زون بنانے کے منصوبے کا اعلان
    2023-02-04

    وزیر صنعت و تجارت کا ملک میں ایکسپورٹ زون بنانے کے منصوبے کا اعلان

    وزیر صنعت و تجارت کا ملک میں ایکسپورٹ زون بنانے کے منصوبے کا اعلان کابل (بی این اے) وزیر صنعت و تجارت نورالدین عزیزی نے ہرات ایکسپورٹرز یونین کے سربراہ اور اراکین کے ساتھ ملاقات میں ملک میں ایک برآمدی زون بنانے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ وزارت صنعت و تجارت کے پریس آفس […]

    کاپیسا: 68 سال قبل قائم ہونے والی گلبہار ٹیکسٹائل فیکٹری دوبارہ فعال کرنے کا فیصلہ

    کاپیسا: 68 سال قبل قائم ہونے والی گلبہار ٹیکسٹائل فیکٹری دوبارہ فعال کرنے کا فیصلہ

    کاپیسا: 68 سال قبل قائم ہونے والی گلبہار ٹیکسٹائل فیکٹری دوبارہ فعال کرنے کا فیصلہ 68 سال قبل قائم ہونے والی اس فیکٹری نے تین دہائیوں تک ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کیا لیکن پچھلے کئی سالوں سے کچھ ناگزیر وجوہات کی بناء پر اس کا کام رک کر بند ہوگیا۔ اس فیکٹری میں […]

    تورغونڈئ سرحد سے ریلوے لائن کے ذریعے آج 3360 ٹن سامان درآمد کیا گیا
    2023-02-03

    تورغونڈئ سرحد سے ریلوے لائن کے ذریعے آج 3360 ٹن سامان درآمد کیا گیا

    تورغونڈئ سرحد سے ریلوے لائن کے ذریعے آج 3360 ٹن سامان درآمد کیا گیا تورغونڈئ ریلوے کے ذریعے نقل و حمل کے معمول کے عمل کے تسلسل میں، آج تجارتی سامان ، جن میں زیادہ تر کھانے پینے کی اشیاء ہیں اور جن کا کل وزن 3360 ٹن ہے، تورغونڈئ ریلوے کے ذریعے ملک میں […]

    گزشتہ نو ماہ میں افغانستان کی بھارت کو 159 ملین ڈالر کی برآمدات
    2023-02-01

    گزشتہ نو ماہ میں افغانستان کی بھارت کو 159 ملین ڈالر کی برآمدات

    گزشتہ نو ماہ میں افغانستان کی بھارت کو 159 ملین ڈالر کی برآمدات وزارت صنعت و تجارت کے حکام نے کہا ہے کہ رواں سال 1401ہجری شمسی کے آخری نو مہینوں میں بھارت کو 159 ملین ڈالر مالیت کی برآمدات کی گئیں جن میں زیرہ، انج، زعفران، پستہ اور ادویاتی پودے اہم ہیں۔ وزارت صنعت […]

    غزنی: گزشتہ ایک سال میں 54 مراکز صحت تعمیر کی گئیں

    غزنی: گزشتہ ایک سال میں 54 مراکز صحت تعمیر کی گئیں

    غزنی: گزشتہ ایک سال میں 54 مراکز صحت تعمیر کی گئیں۔ غزنی پبلک ہیلتھ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر رسول خان نظری کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال صوبے کے ان وسطی اور ضلعی علاقوں میں 54 مراکز صحت بنائے گئے جہاں لوگوں کو صحت کی سہولیات میسر نہیں تھیں۔

    go Up