• امروز: Tuesday - 21 - May - 2024
  • ساعت :

    اقتصاد و ترقی

    قاری عبداللہ معراج شہید تقبلہ اللہ حیات اور کارناموں پر ایک نظر
    2017-06-18

    قاری عبداللہ معراج شہید تقبلہ اللہ حیات اور کارناموں پر ایک نظر

    قاري سعید خوستی   پیدائش اور ابتدائی زندگی الحاج قاری عبداللہ شہید صوبہ خوست کے مرکز کے مضافاتی علاقے شمل پیرانو کے ایک دیندار گھرانے میں 1398ھ کو پیدا ہوئے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم اپنے گاوں میں حاصل کی ۔ قرآن کریم حفظ اور تحوید کی تعلیم خوست کے ممتاز قاری محمد انور شاہ سے […]

    ملا عبدالسلام بریالی شہید کی زندگی اور کارناموں کا جائزہ
    2017-05-18

    ملا عبدالسلام بریالی شہید کی زندگی اور کارناموں کا جائزہ

    تحریر: قاری عبدالستار سعید رواں سال مارچ میں امارت اسلامیہ کے سینئر رہنما اور صوبہ قندوز کے گورنر ملا عبدالسلام بریالی امریکی ڈرون حملے میں شہادت کے اعلی مقام پر فائز ہوئے ۔ ملا عبد السلام کا شمار ان سینئر اور اہم جہادی شخصیات میں ہوتا تھا جنہوں نے زندگی بھر پہلے فساد اور پھر […]

    ملا عبدالمنان احمد شہید
    2017-03-18

    ملا عبدالمنان احمد شہید

    تاریخِ اسلام اُن قائدین کی عظیم داستانوں سے بھری پڑی ہے، جنہوں نے کم عمری میں اسلام کے لیے گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ ان کارناموں پر رہتی دنیا تک فخر کیا جاتا رہے گا۔ ہماری زرین تاریخ میں معاذ اور معوذ رضی اللہ عنہما اور محمد بن قاسم رحمہ اللہ جیسے جانثار قائدین […]

    مولوی سنگین فاتح شہید  زندگی و کارنامے
    2017-01-18

    مولوی سنگین فاتح شہید زندگی و کارنامے

      نصیب زدران  تعارف: ’مولوی سنگین فاتح شہید‘ حاجی مرسلین کے بیٹے تھے۔ اُن کا زدران قبیلے سے تعلق تھا۔ وہ صوبہ پکتیکا کے ضلع زیڑوک کے گاؤں ’تنگی‘کے باشندے تھے۔ مولوی صاحب سن 1974 میں جلاوطنی کے وقت شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں پیدا ہوئے۔ وہ پانچ بھائیوں میں سب سے بڑے […]

    مولوی احسان اللہ شہید؛ حالات و واقعات
    2016-12-18

    مولوی احسان اللہ شہید؛ حالات و واقعات

    عبدالرؤف حکمت     اسلامی تحریکوں نے ہمیشہ ہر شعبۂ زندگی کے لیے مخصوص ہنرمند اور باصلاحیت افراد کو جنم دیا ہے۔ اگر تحریک کے کچھ لوگ تلوار اور میدان جنگ کے شہسوار ہوتے ہیں تو دوسرے افراد سیاست، دعوت، خطابت اور عوام کے دلوں کو فتح کرنے کے لیے ایسی مہارت اور صلاحیت رکھتے ہیں کہ […]

    مولوی محمد ولی شہید کی زندگی پر ایک نظر
    2016-10-27

    مولوی محمد ولی شہید کی زندگی پر ایک نظر

    عبدالرؤف حکمت اسلامی نظام کی بنیادوں پر قائم ایک نظام کی ذمہ داریوں میں سے یہ بھی ہے کہ اللہ کی مخلوق کو خیر کی جانب بلائے اور شر سے بچائے۔ اسی لیے اللہ تعالی نے مسلمانوں کے درمیان ایک ایسی جماعت کا وجود ضروری قرار دیا ہے، جو امر بالمعروف اور نہی عن المنکر […]

    الحاج مولوی نور محمد حقپال
    2016-09-05

    الحاج مولوی نور محمد حقپال

    سپین غر کے فلک بوس چوٹیوں کا شیر صفت مجاہد الحاج مولوی نور محمد حقپال کا مختصر تذکرہ مفتی ابومحمد حقانی ہرگزنمیرد آنکہ  دلش زند شد بعشق         ثبت است برجریده عالم دوام ما مشرق کے نابغہ روز گار اور اسلامی وحدت کے عظیم داعی سید جمال الدین افغانی رح نے کیا خوب کہا ہے کہ: “مشرق میں […]

    پیکر ِعلم وجہاد مولوی  محمد رستم  حنفی
    2016-07-15

    پیکر ِعلم وجہاد مولوی محمد رستم حنفی

    تحریر:    مجاهد شہید مولوی محمد رستم  حنفی افغانستان کے صوبہ  نورستان کے ضلع دوآب میں  ایک  دیندار اور علم دوست  گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آپ کے  والد کا نام  ملک  حبیب اللہ  خان اور دادا  کا نام  ملک عبدالقادرخان ہے ۔ آپ نورستانی القریشی قبیلے  سے تعلق رکھتے تھے۔ تعلیم وتربیت: شہید مولوی محمد رستم  […]

    شہید  قاری ضیاء الدین فاروق کی  زندگی اور جہادی خدمات
    2016-05-05

    شہید  قاری ضیاء الدین فاروق کی  زندگی اور جہادی خدمات

    عبدالرؤف  حکمت     یہ  2010ء کے  ابتدائی  ایام کی  بات ہے، جس میں  امریکی جارحیت پسندوں کے خلاف جہادی کارروائیاں  عروج پر تھیں۔ یہی  وہ  سال  تھا، جسے امریکی جارحیت پسندوں نے  اپنے  لیے سب سے  زیادہ خون ریز    کہا تھا۔ مَیں نے اپنی  صحافتی  ذمہ داری  کے  تحت ارادہ کیا کہ  صوبہ فاریاب کے جہادی  […]

    مولوی سید محمد حقانی صاحب حالات زندگی پر نظر
    2016-04-05

    مولوی سید محمد حقانی صاحب حالات زندگی پر نظر

    عبدالرؤف حکمت 2 جنوری 2016 کو امارت اسلامیہ کی اہم ستون اور عظیم شخصیت مولوی سید محمد حقانی نے داعی اجل کو لبیک کہہ دیا ۔ ماہانہ سلسلہ سوانح میں ان کے حالات زندگی  پرایک نظر ڈالی گئی ہے جو آپ کی نذر کی جارہی ہے ۔ مولوی سید محمدحقانی حاجی لعل محمد اخوند کے […]

    go Up