نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
فوجی کمیشن کے ارکان کے ساتھ انٹرویوز کے سلسلے میں اس بار امارت اسلامیہ کی جانب سے تین صوبوں میدان وردگ، غزنی اور زابل کے فوجی کمیشن کے انچارج ’مولوی نوراللہ منیب‘ کے ساتھ خصوصی گفتگو کا اہتمام کیا گیا، جس میں جہادی حالات اور دیگر امور پر سیرحاصل بات چیت ہوئی ہے۔ آپ بھی […]
انٹرویو: ابو عابد ’عسکری کمیشن‘ امارت اسلامیہ کا ایک وسیع المقاصد اور اہم انتظامی ادارہ ہے، جو قابض استعماری قوتوں اور ان کے حامیوں کے خلاف مسلح مزاحمت کی منصوبہ بندی، نگرانی، تحقیقات، عسکری وسائل کی فراہمی اور مزاحمت میں تیزی لانے کی ذمہ داریاں انجام دے رہا ہے۔ افغانستان کے 34 صوبوں میں […]
ملک بھر میں اکثر ضلعی مراکز اور وسیع علاقے صوبائی دارالحکومتوں کےعلاوہ امارت اسلامیہ کے مجاہدین کے قبضے میں ہیں۔ دشمن بعض اضلاع کے صرف مراکز تک محدود اور محصور ہے،اس کے علاوہ تمام وسیع و عریض علاقے مجاہدین کے کنٹرول میں ہیں، مگر درج ذیل رپورٹ میں ہم صرف ان اضلاع کا تذکرہ کرتے […]
اروزگان کا آنکھوں دیکھا حال زبیر مجاہد ’اروزگان‘ افغانستان کے مرکزی صوبوں میں سے ایک ہے۔ یہ غزنی، زابل، دائی کنڈی، غور، ہلمند اور قندھار کے درمیان واقع ہے۔ اروزگان وہ علاقہ ہے، جہاں امریکی جارحیت کے اوائل میں امارت اسلامیہ کے خلاف پہلی بار بغاوت ہوئی تھی۔ حامد کرزئی نے یہیں سے بغاوت […]
شمالی علاقوں میں دوستم مسلسل شکست کھارہا ہے۔ گفتگو: أبوعابد سوال : محترم شیخ صاحب آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں اور گفتگو کے لیے وقت دینے پر آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ سب سے پہلے ہمارے قارئین سے اپنا تعارف کرائیں۔ جواب: الحمد لله رب العالمين والصلاة والسلام على إمام المجاهدين المبعوث […]
صوبہ ہلمند کے جہادی یونٹوں کے نائب کمانڈر حاجی ہیواد صاحب سے الامارہ جہادی اسٹوڈیو کے ساتھی گفتگو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ہلمند کے صدر مقام لشکرگاہ شہر اور مختلف اضلاع میں کٹھ پتلی فوجوں، مقامی جنگجوؤں اور پولیس اہلکاروں کے خلاف وسیع کاروائی کا آغاز کیا، جس کے نتیجے میں اللہ تعالی […]
امارت اسلامیہ کے صوبہ ہلمند کے گورنر اور جہادی کمانڈر جناب الحاج ملا عبدالمنان اخند سے الامارہ جہادی اسٹوڈیو کے ساتھی نے صوبے کے موجودہ صورتحال سے متعلق گفتگو کی ہے، جو پیش خدمت ہے، البتہ گفتگو پشتو زبان میں ہے۔ قارئین کرام انٹرویو کو درج ذیل لنکوں کے ذریعے ملاحظہ فرماسکتے ہیں۔ براہ راست […]
شمالی علاقوں میں دوستم مسلسل شکست کھارہا ہے۔ گفتگو: أبوعابد سوال : محترم شیخ صاحب آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں اور گفتگو کے لیے وقت دینے پر آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ سب سے پہلے ہمارے قارئین سے اپنا تعارف کرائیں۔ جواب: الحمد لله رب العالمين والصلاة والسلام على إمام المجاهدين […]
الامارہ جہادی اسٹوڈیو نے صوبہ فراہ کے صدر مقام فراہ شہر کے مربوطہ علاقوں میں مجاہدین کی حالیہ جہادی پیش قدمی پر مبنی ویڈیو رپورٹ نشر کی۔ رپورٹ کے مطابق مجاہدین کی جہادی پیشرفت کے متعلق صوبائی گورنر سے مختصر گفتگو بھی ہوئی ہے۔ ویڈیو کو درج ذیل لنک کے ذریعے ملاحظہ کیجیے۔ https://www.youtube.com/watch?v=j7MeBzumlqg&feature=youtu.be […]
صوبہ بادغیس کے گورنر اور صوبہ فاریاب کے نائب گورنر سے دونوں صوبوں کے تازہ ترین صورت حال کے متعلق الامارہ ویب سائٹ کے نمائندے نے پیر کے روز 2016-10-17 گفتگو کی، جو پیش خدمت ہے۔البتہ گفتگو پشتو زبان میں ہے۔ گفتگو سننے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کیجیے۔ https://archive.org/details/GadaMaraka_201610