نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
جناب شیخ مولوی محمد قاسم راسخ ترجمہ : ہارون بلخی شیخ مولوی محمد قاسم راسخ ملا جمعہ نظر کے فرزند 1971ء کو صوبہ جوزجان ضلع فیض آباد کے ابپیکال گاؤں میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی عصری اور دینی علوم ملک میں اور اعلی تعلیم دیار ہجرت میں حاصل کرلی۔ آپ نے 1416ھ کو مظہرالعلوم دارالعلوم صوابی […]
جناب حاجی ملا شیرین ترجمہ : ہارون بلخی حاجی ملا عبداللہ حنفی عرف ملا شیرین صوبہ قندہار ضلع ژڑی کے سنزری گاؤں میں حاجی ملا محمد ابراہیم کے گھر پیدا ہوئے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم اپنے خاندان کے اکابر جو علاقے میں علم و فرمان کی وجہ سے مشہور تھے، حاصل کی،آپ کا خاندان علماء […]
جناب ملا عبداللطیف منصور ترجمہ : ہارون بلخی ملا عبداللطیف منصورالحاج شہید یار محمد کے فرزند 1967ء کو صوبہ پکتیا ضلع زرمت کے سہاک ہیبت خیل گاؤں میں پیدا ہوئے۔ آپ نے پرائمری اور دورہ حدیث تک علم حاصل کی۔ سیاست میں زمانہ طالب عملی سے سرگرم رہے۔ آپ نے سیاسی زندگی کا آغاز تنظیم […]
جناب قاری دین محمد حنیف ترجمہ : ہارون بلخی صوبہ بدخشان ضلع یفتل سلفی کے سپین ارزنجی گاؤں میں مرحوم قاری محمد نذیر کے دیندار گھرانے میں 1965ء کو پیدا ہوئے۔ آپ نے 15 سال کی عمر میں قرآن کریم کا حفظ کرلیا اور اس کے بعد والد محترم سے ابتدائی کتب پڑھیں،ابتدائی تعلیم میں […]
ملا نوراللہ نوری ترجمہ : ہارون بلخی ملا نوراللہ نوری 1971ء کو صوبہ زابل ضلع شاہ جوئے کے چشمہ بہرام خیل گاؤں میں مولوی غلام عمرالدین کے گھر میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی اور اعلی تعلیم ملک کے مختلف مدارس اور مساجد میں حاصل کی۔ انہوں نے گوانتانامو عقوبت خانے میں قرآن کے 20 پارے حفظ […]
مولوی امیرخان متقی ترجمہ : ہارون بلخی مولوی امیرخان متقی نے 25 فروری 1970ء کو صوبہ ہلمند ضلع نادعلی کے زرغون گاؤں میں مرحوم نادر خان کے گھر آنکھ کھولی۔ ابتدائی تعلیم گاؤں کے مسجد اور علاقے کے پرائمری اسکول میں حاصل کی۔ ثور کمیونزم کودتا اور روسی جارحیت کی وجہ سے ہمارے اکثر اہل […]
جناب مولوی عبدالکبیر ترجمہ : ہارون بلخی صوبہ بغلان ضلع نہرین کے قریہ تنگی تبقان کے علاقے تنگی زدران گاؤں میں 1972ء کو محمد جان کے گھر میں پیدا ہوئے۔ مولوی عبدالکبیر علوم دینیہ سے فارغ التحصیل عالم دین اور قبائلی بااثر رہنما ہیں۔ امارت اسلامیہ کے دوراقتدار میں موصوف نے لوگر اور ننگرہار صوبوں […]
جناب ملا عبدالمنان عمری ترجمہ : ہارون بلخی جناب ملا عبدالمنان عمری صوبہ قندہار ضلع میوند کے رہائشی اور مرحوم امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد نوراللہ مرقدہ کے بھائی ہیں۔ آپ نے افغانستان میں مختلف مشہور علمائے سے موقوف علیہ تک علوم حاصل کی ہیں۔ مختلف خدمات کیساتھ کمیشن برائے دعوت و ارشاد و بھرتی […]
جناب مولوی عبدالسلام حنفی ترجمہ : ہارون بلخی جناب مولوی عبدالسلام حنفی نے 1969ء کو صوبہ جوزجان ضلع درزآب (درزآب ماضی میں صوبہ فاریاب کا حصہ رہا) کے گردن گاؤں میں جناب علی مردان کے گھر آنکھ کھولی۔ ابتدائی تعلیم شربیگ اسکول میں حاصل کی، جب روس کے خلاف جہاد کا آغاز ہوا، اپنے گاؤں […]
جناب ملا محمد فاضل مظلوم ترجمہ : ہارون بلخی ملا محمد فاضل مظلوم 1966ء کو صوبہ روزگان ضلع چارچینہ میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی اور دینی علوم ملک کے اندر مختلف مدارس اور مساجد میں وقت کے مشہور علمائے کرام سے حاصل کی۔ انہوں نے گوانتانا مو عقوبت خانے میں قرآن کریم حفظ کرلیا۔ امارت اسلامیہ […]