• امروز: Friday - 17 - May - 2024
  • ساعت :

    اہم خبریں

    جلال آباد،مجاہدین امریکی طیارہ مار گرایا، 15 ہلاک
    2015-10-02

    جلال آباد،مجاہدین امریکی طیارہ مار گرایا، 15 ہلاک

    امریکی سی ون تھرٹی طیارے کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ننگرہار کے صدر مقام جلال آباد شہر میں مار گرایا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب جلال آباد شہر کے قریب مجاہدین نے امریکی  سی ون تھرٹی طیارے کو اینٹی ایئر کرافٹ گن کا نشانہ بناکر مار گرایا۔ مؤثق […]

    2015-10-01

    بدخشان، وردوج ضلعی مرکز، دو بیس، 28 چوکیاں فتح، 50 قتل، غنائم

    امارت اسلامیہ کے مجاہدین  عزم جہادی آپریشن کے سلسلے میں صوبہ بدخشان ضلع وردوج کے مرکز، آرمی کے دو بیس اور 28 چوکیوں پر قابض ہوئے۔ تفصیل کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات تین بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر، فوجی بیس اور آس پاس […]

    صحافی جنگی رپورٹوں کی اشاعت میں غیرجانبدار رہے

    صحافی جنگی رپورٹوں کی اشاعت میں غیرجانبدار رہے

    صوبہ قندوز کے متعلق بعض ابلاغی ذرائع صبح سے رپورٹیں شائع کررہی ہیں، کہ غاصب اور کٹھ پتلی فوجوں نے قندوز شہر کا کنٹرول دوبارہ مجاہدین سے حاصل کرلیا ہے اور مجاہدین کو جانی نقصانات پہنچائے ہیں۔ یہ ایسے حالت میں کہ ان رپورٹوں کی کوئی حقیقت نہیں ہے ، یہ عمل صرف حواس باختہ […]

    قندوزشہر، تالاوبرفک، خواجہ غار اور قلعہ ذال  پر قبضہ، ہلاکتیں، غنائم

    صوبہ قندوز کے صدر مقام قندوز شہر اور ضلع قلعہ کے مرکز ، صوبہ بغلان ضلع تالاوبرفک اور صوبہ تخار ضلع خواجہ غار کے مراکز  سے مکمل طور پر دشمن کا صفایا کروایا گیا۔ تفصیل کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب رات جارح امریکی وکٹھ پتلی فوجوں کو قندوز شہر کے بعض مقامات […]

    2015-09-30

    میدان،تابڑتوڑحملے، دوکمانڈروں سمیت 25 ہلاک،14 گاڑیاں تباہ

    صوبہ میدان کے صدر مقام میدان شہر اور چک، نرخ ،سیدآباد و جلریز اضلاع میں کٹھ پتلی فوجوں کے کاروان اور گشتی پارٹی پر حملے اور دھماکے ہوئيں۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق منگل کےروز 2015-09-29 مقامی وقت کے مطابق چار بجے کے لگ بھگ میدان شہر کے مربوطہ شہیدان بازار کے قریب مجاہدین نے کٹھ […]

    قندوز،چارفوجی مراکز، ضلعی مرکزفتح، 33گرفتار، 103 ٹینک گاڑیاں و اسلحہ غنیمت

    قندوز،چارفوجی مراکز، ضلعی مرکزفتح، 33گرفتار، 103 ٹینک گاڑیاں و اسلحہ غنیمت

    عزم جہادی آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین کی کاروائیاں کٹھ پتلی فوجوں کے خلاف صوبہ قندوز کے گرد ونواح میں جاری ہیں۔ تفصیل کے مطابق بدھ کےروز 2015-09-30 مقامی وقت کے مطابق شام چار بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے قندوز شہر کے قریب دشت ابدان کے علاقے میں واقع  فوجی و […]

    تازہ ترین، محصور فوجی بالاحصار فتح، فوجی سرنڈر،گاڑیاں و اسلحہ غنیمت

    تازہ ترین، محصور فوجی بالاحصار فتح، فوجی سرنڈر،گاڑیاں و اسلحہ غنیمت

    صوبہ قندوز کے صدر مقام قندوز شہر میں واقع اہم فوجی مرکز بالاحصار فتح اور فوجی سرنڈر ہوئيں۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق بدھ کےروز 2015-09-30 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ گذشتہ دو روز سے محصور اہم فوجی بالا حصار میں موجود سیکورٹی فورسز نے مجاہدین کے پیغام کو تسلیم […]

    تخار،کمانڈرسمیت6 قتل، کمانڈر اور7 اہلکار سرنڈر

    تخار،کمانڈرسمیت6 قتل، کمانڈر اور7 اہلکار سرنڈر

    امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ تخار ضلع ینگی کے پولیس ہیڈ کوارٹر پر حملہ کیا، جبکہ جنگجو نے ساتھیوں سمیت مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔ اطلاعات کے مطابق مجاہدین نے ضلعی مرکز پر قبضہ جمانے کے بعد پولیس ہیڈ کوارٹر کو شدید محاصرے میں رکھا ہوا ہے اور اس دوران مجاہدین کا محصور […]

    خاکسفید،ہیڈکوارٹرو فوجی یونٹ فتح،25 ہلاک، ٹینک واسلحہ غنیمت

    خاکسفید،ہیڈکوارٹرو فوجی یونٹ فتح،25 ہلاک، ٹینک واسلحہ غنیمت

    اللہ تعالی کی نصرت سے امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ فراہ ضلع خاک سفید کے مرکز پر قبضہ جمالی۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات بارہ بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے اللہ تعالی کی نصرت سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ،فوجی یونٹ اور آس پاس […]

    قندوز، علی آباد میں 8 چوکیاں فتح، 21 گرفتار، غنائم

    قندوز، علی آباد میں 8 چوکیاں فتح، 21 گرفتار، غنائم

    امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ قندوز ضلع علی آباد میں پولیس، فوجی اور جنگجوؤں کی چوکیوں پر حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق بدھ کےروز 2015-09-30  دوپہر کے وقت مجاہدین نے مذکورہ ضلع کے مربوطہ علاقوں میں کٹھ پتلی فوجوں ، پولیس اہلکاروں اور مقامی جنگجوؤں کی چوکیوں پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے […]

    go Up